اہم خبریں

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : قطر نے ویزوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کو بحال کر دیا ہے۔ قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 5 روپے 40 پیسے بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کیا گیا۔ شہباز گل نے ...

مزید پڑھیں »

ایک اسلام پسند ترک پروفیسر کی وطن میں مرنے کی خواہش : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ ایک ترک پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کاایک بیان نظروں سے گزرا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ انڈونیشیا گے جہاں کورونا ٹیسٹ کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ کر دیے گے جسکی وجہ سے وہ اس خوف میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

جنسی درندگی کا عفریت وجوہات اور تدارک : ارم صبا

تحریر:   ارم صبا ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں زیادتی, زیادتی, کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کسی ذی روح کو جنسی درندگی کا نشانہ نہ بنایا جائے اور افسوس بات صرف زیادتی تک ختم نہیں ہوتی اس وحشیانہ ...

مزید پڑھیں »

جنسی درندگی کا عفریت، وجوہات اور تدارک : زارون علی

تحریر : زارون علی آج ہم اس ترقی یافتہ دور کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں عصمتیں محفوظ ہیں نہ ایمان۔ جنسی درندگی کا عفریت ہمیں سالم نگلنے کو منہ کھولے کھڑا ہے اور ہم بے بسی کی مورت بنے اسے اپنی طرف قدم بڑھاتے دیکھ رہے ہیں کہ ...

مزید پڑھیں »

لڑکا لڑکی تشدد کیس : مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: عدالت نے لڑکا لڑکی تشدد کیس میں عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ای الیون کے علاقے میں لڑکے لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ مرکزی ملزم عثمان ...

مزید پڑھیں »

مسافر گاڑیوں میں ٹکٹ کے ساتھ اب کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ بھی چیک ہوں گے

کراچی: سندھ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہےکہ این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں مسافر گاڑیوں میں کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے اور اس ...

مزید پڑھیں »

کرونا کی چوتھی لہر کا خدشہ : لاک ڈائون کا فیصلہ ؟

اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔ وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ دوہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کرکے آگاہ کیا کہ ہمارے مصنوعی انٹیلی جنس ماڈلز کورونا کی متوقع چوتھی لہر کو ظاہرکررہے ہیں اور چوتھی لہرکے اثرات اب ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن میں پالیسی کے بجائے برادریوں کا مقابلہ ہے۔۔۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ ( نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنماء اور کالم نگار قیوم راجہ نے آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن 2021 کی اب تک کی الیکشن مہم پر اہنے ایک تجزیاتی بیان میں کہا کہ اس الیکشن میں سیاسی پارٹیوں کی کسی قومی پالیسی اورایشوز کے بجائے ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی وفات سرحد کے دونوں اطراف کی فضاء سوگوار کرگئ

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھارتی اداکاردلیپ کمارکی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ( محمد یوسف) انتقال کرگئے، ان کی عمر 98 سال تھی ، صدر عارف علوی ...

مزید پڑھیں »