سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس

سمبڑیال : سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2021 2022 کے لئے نئے عہدیداران کا انتحاب عمل میں لایا گیا، جس میں عامر جاوید بٹ نمائندہ ARY کو الیکٹرانک میڈیا کا صدر اور ندیم غوری نمائندہ Bol News کو جنرل سیکرٹری منتحب کر لیا گیا.

اجلاس میں سابقہ صدر حافظ مبین ملک ( نمائندہGNN) سابقہ جنرل سیکرٹری عدیل انور ( نمائندہ کیپیٹل ٹی وی) سمیت کلیم رووف چشتی ( ایکسپریس نیوز ) عمر اعجاز ( جیؤ نیوز ) خواجہ ریحان نسیم ( آج نیوز) عمر فاروق ( دنیا نیوز ) حامد کاہلوں ( 92 نیوز ) بلال خان ( نیوز ون ) یاسر رضا ( اب تک نیوز ) سید انجم نقوی ( وائس آف نیشن ) ملک مقصود اعوان ( رائل نیوز ) عمران سیال ( پبلک نیوز ) رانا خلیل ( وش نیوز ) عادل گوندل ( دن نیوز ) عثمان بٹ ( پرائم نیوز ) عرفان گجر ( سچ نیوز ) شیراز میر طارق گوندل ظفر عباس رمیض خان ( GTV) حسنین بٹ حاجی مہر ندیم علی شاہ شاہد ریاض ( سٹار ایشیا ) ملک مسعود اعوان ( TV Today ) مہر اکرم (PNN News) سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نئے منتحب ہونے والے صدر عامر بٹ و جنرل سیکرٹری ندیم غوری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*