تازہ ترین

سب سے زیادہ ریٹنگ والی 25 بہترین فلمیں کون سی ہیں ؟

فلموں کے حوالے سے صف اول کی ویب سائٹ ’’آئی ایم بی ڈی ‘‘ نے کچھ عرصہ پہلے ریٹنگ میں 25 سر فہرست فلموں کی یہ لسٹ جاری کی تھی. ڈان اخبار میں شائع شدہ لسٹ کے مطابق ؛ اسپرٹیڈ اوے،2001 (Spirited Away) یہ ایک جاپانی اینیمیٹڈ فلم ہے جس ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر امجد علی مغل انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے افسر ہیں : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ازاد کشمیر کے سفارتی شعبہ کے سربراہ اور صدر یہومن رائٹس کمیشن قیوم راجہ نے شہریوں کے مسائل اور حقوق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اداروں کے اندر انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے افسران موجود ہوں تو شہری ...

مزید پڑھیں »

پولیس کے فرائض مسائل و اصلاحات : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ جبری طور پر منقسم ریاست جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی کے لیے جد و جہد کے ساتھ ساتھ سنجیدہ آزادی پسند چاہتے ہیں کہ آزاد کشمیر مضبوط باوسائل اور باختیار ہو۔ اس کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط و مستحکم ہونا ضروری ہے۔ ادارے تب ...

مزید پڑھیں »

آزادیِ فکر : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم انسان اور حیوان میں فرق صرف فکر کا ہے، حیوان وقتی ضرورت کی فکر اسی وقت کرتا ہے جب اسے ضرورت ہوتی ہے، اورجیسے ہی وہ ضرورت پوری ہوجائے تو وہ پھر اس بارے میں نہیں سوچتا، مثلا ً بھوک کے دوران حیوان کھانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پانی کو ترستی بلوچستان کی زمینیں : ابوعکراش

تحریر : ابوعکراش کہا جاتا ہے کہ پانی ہی زندگی ہے ، پانی کے بغیر زندگی ڈگمگا جاتی ہے ، یہ تمام مقولات اپنی جگہ برحق ہیں مگر بلوچستان کے حالات اس سے یکسر مختلف ہیں۔ بلوچستان کے باسی پانی کو ترس رہے ہیں یہاں کوئی ایسا انتظام نہیں جہاں ...

مزید پڑھیں »

انسدادِ موروثی سیاست اور مہنگائی کا خاتمہ !

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد انتخابات میں حصہ لینے والوں اور خصوصی طور پر کامیاب ہونے والوں پر یہ شرط لازمی لاگو ہونی چاہئے کہ وہ کسی بھی قسم کے کاروبار نہیں کرینگے یا اسوقت تک کسی کاروبار کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک وہ بطور عوامی نمائدے ایوان ...

مزید پڑھیں »

حضرت خواجہ الشامحمد رکن الدین الوری

تحریر: حضرت علامہ ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرمدظلہ العالی (رئیس رکن الاسلام جامعہ مجددیہ حیدرآباد ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ رکنویہ محمودیہ) بہارآرائے چمنستان رکنوی،مستجمع کمالات صدری ومعنوی،جامع فضائل ظاہروباطنی،حاوی علوم معقولی ومنقولی، جگرگوشہ وسجادہ نشین شاہ رکن الدین ،حضرت شاہ محمد محمودالوری مدظلہ العالی ،جن کے دم قدم سے اس سجادہ کی ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو لیکس ! عبدالماجد ملک

تحریر: عبدالماجد ملک EMail. awamkisoch@yahoo.com کیا گزرتی ہے جب عیوب عیاں ہو جاتے ہیں ،پردے اٹھ جاتے ہیں ،بظاہر نیک نام ہوتے ہیں اور جب شرافت کا چولا اترتا ہے اور بے لباسی میں دنیا کے سامنے کھلتے ہیں تو حیرت کا ایسا شدید جھٹکا لگتا ہے کہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

حضرت قبلہ مفتی محمد محمود الوری اورعدم تشدد

تحریر : علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ عزیر محمود الازہری ( رئیس جامعة الازہر(مصر) پاکستان کیمپس کراچی) احادیث میں آتاہے کہ ایک یہودی نے نبی کریمﷺ سے کھجوروں کاسوداکیا،رقم پہلے اداکردی اورآپ ﷺ سے مال لینے کیلئے دن اوروقت مقررکرلیالیکن وہ یہودی کہتاہے اورایک روایت کے مطابق زیدبن سنعہ اپنے اسلام لانے ...

مزید پڑھیں »

حجرہ شاہ مقیم : رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے لڑکی کودرندگی کا نشانہ بنا ڈالا

حجرہ شاہ مقیم : لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا. خاتون کو زمیندار کے ڈیرہ پر لے جا کر باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے. تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے بستی نور ...

مزید پڑھیں »