تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ہمارے ملک میں مقدسات کے احترام کا یہ عالم ہے، کہ کسی کتے اور گدھے کو بھی اگر کسی مقدس جگہ کا تعلق نصیب ہوجائے،تو لوگ اسے بھی اپنے سروآنکھوں پر بٹھا لیتے ہیں۔اکثر بہروپیے اور فراڈ یے اپنا تعلق کسی نہ کسی مقدسات کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
افغانستان کا مطالعاتی و سفارتی دورہ (پارٹ 1) : قیوم راجہ
رپورٹ: قیوم راجہ بے شمار لوگ سوچتے ہیں کہ نیا افغانستان کیسا ہو گا۔ ہم خوش نصیب ہیں ہم نے دیکھ بھی لیا۔ خوش نصیبوں کی یہ ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہے جس میں رحمہ ریلیف فنڈ کے چیئرمین محمد صغیر قمر، ناروے سے بانی رحمہ ملک منیر، انکے ...
مزید پڑھیں »سارا جرم تمھارا ہے : شیخ خالد زاہد
تحریر : شیخ خالد زاہد الزام تراشی، گناہ کے زمرے میں آتی ہے مگر آج گناہ کی فکر کون کر رہاہے ہاں مگر گناہ پر گناہ ضرور کررہے ہیں ۔ کبھی کوئی حالات کے کا ندھے پر رکھ کر اپنے گناہ کی بندوق چلاتا ہے تو کبھی کوئی اس کے ...
مزید پڑھیں »سفاکیت سے متلذِذ : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم جب سے سوشل میڈیا پاکستان میں آیاہے،شاید ہی کوئی دن گزرتا ہوجب پاکستان بھر سے سفاکانہ ویڈیونہ چڑھتی ہوں،اوراکثریہ ہوتا ہے کہ ویڈیوتو چڑھا دی لیکن،جگہ مقام کا نام نہیں ہوتا بلکہ اکثر ویڈیوتو بنانے والے اس احتیاط سے بناتے ہیں کہ مظلوم تو دِکھ رہا ...
مزید پڑھیں »کرتارپور راہداری : بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی پاکستان آمد
کرتار پور: پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ کی وفد کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بابا گرونانک کی 552ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں ہوگیا ہے، تقریبات کا آغاز سکھوں کی مذہبی رسم اکھنڈ ...
مزید پڑھیں »کرشمات ،فطرت نہیں بدل سکتے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم کہتے ہیں پرانے زمانے کی بات ہے،کوئی جوگی کوئی سادھوکرشمات کے اس مقام تک پہنچ گیا کہ وہ کسی جون کو کسی دوسری جون میں بدل سکتا تھا۔تواس نے ایک دن اپنے قریب ایک چھوٹی سی چوہیا کو دیکھا جو اس کے ساتھ اٹھکیلیاں کررہی تھی، ...
مزید پڑھیں »سیّد علی شاہ گیلانی / مردِ آزادی ۔۔۔۔۔ رئیسہ غوری
تحریر : رئیسہ غوری اللّٰہ مغفرت کرے سید علی گیلانی کی۔۔۔۔۔ نجانے کیوں مجھے یقین پیہم سا ہے کہ صعوبتوں بھری زندگی بسر کرنے والے بابے کو اللّٰہ نے اُس جہاں میں اپنی رحمتوں کے سائے تلے سکون و آرائش سے نواز رکھا ہو گا۔ فانی دنیا کی غیر مہذب ...
مزید پڑھیں »پاک بحریہ کے جہازALAMGIR کا ترکی کے AKSAZ نیول بیس کا دورہ
پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر نے ترکی کے AKSAZ نیول بیس کا دورہ کیا اور بحیرہ روم میں ہونے والی کثیر القومی مشق DOGU AKDENIZ-21 میں شرکت کی۔ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کثیر القومی مشقوں میں پاک بحریہ کی نمائندگی کی۔ بندرگاہ پہنچنے پر انقرہ میں پاکستان کے نیول ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام بلوچستان میں یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
جھل مگسی (انور بلوچ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں پاکستان یونین آف کالمسٹ بلوچستان چیپٹر کی طرف سے بیادِ میر یوسف عزیز مگسی ایک روزہ تاریخ، ادب اور تعلیمی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بلوچستان کے مختلف مکتبِ خیال کے شرکاء نے بڑی تعداد میں ...
مزید پڑھیں »ممتاز حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی سرپرستی میں لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ کا اعلان آزادی کنوینشن
کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) ممتاز حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی سرپرستی میں لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ کا اعلان آزادی کنوینشن جس میں آزاد کشمیر بھر سے زونل قیادت کارکنان کی بھاری تعداد اور مبصرین نے شرکت کی ۔ کنونشن میں عابد راجوروی صدر، افتخار بٹ نائب صدر، شکیل بٹ ...
مزید پڑھیں »