مصنف کی تحاریر : قیوم راجہ

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

ماسٹر یعقوب شاد کی وفات و ورثہ : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے بالائی گائوں کھجورلہ میں 1942 میں پیدا ہونے والے راجہ محمد یعقوب شاد المعروف ماسٹر یعقوب صاحب گزشتہ روز 25 اگست 2024 کو فجر کی نماز کے وقت اس عارضی دنیا سے رخصت فرما گے۔ راجہ محمد یعقوب پیشہ کے لحاظ سے ایک معلم تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

کیا نئے صدر کے دور میں ایران کی خارجہ پالیسی بدل جائے گی ؟ قیوم راجہ

ایرانی صدارت کے لیے مقابلہ کرنے والے دو باقی امیدواروں سعید جلیلی اور مسعود پیزشکیان ووٹروں کو ملک کے مستقبل کے لیے الگ تصورات پیش کرتے ہیں۔ تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مختلف خیالات سے ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی نمایاں تبدیلی آنے کا امکان نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاک – افغان – ایران کے 148 گھنٹے بائی روڈ سفر کی روداد : قیوم راجہ

ہمارے ایرانی دوستوں کی خوائش تھی کہ ہم تین جون کو امام خمینی صاحب کی برسی کے موقع پر ایران کا دورہ کریں لیکن ہمارا اپنا شیڈول اور بجٹ اس کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ میں نے زندگی کے بے شمار بائی روڈ سفروں کے تجربات سے استفادہ کرتے ...

مزید پڑھیں »

ناروے میں پاکستانی صحافی و دانشور سید مجاہد علی کی کتاب ” گفتگو” پر تبصرہ : قیوم راجہ

ناروے میں پاکستانی صحافی و دانشور سید مجاہد علی کی کتاب " گفتگو" پر تبصرہ : قیوم راجہ

تبصرہ : قیوم راجہ گفتگو کے عنوان سے سید مجاہد علی صاحب کی کتاب گزشتہ سال 2023 میں اظہر سنز پرنٹرز لاہور نے شائع کی۔ گفتگو اسی اور نوے کی دہائی میں ناروے سے شائع ہونے والے ایک معیاری جریدے کاروان کے پر مغز، پر اثر اور تارکین وطن کی ...

مزید پڑھیں »

ثقافت اور اس کے تقاضے : قیوم راجہ

میں سترہ سال کی عمر میں میٹرک کے بعد اپنے بڑے بھائی نزیر راجہ کے پاس ہالینڈ چلا گیا تھا۔ یورپ میں تعلیمی سلسلہ جاری رہا۔ گرفتاری کے بعد ایم اے جیل میں کی۔ میٹرک تک نصابی تعلیم کا خلاصہ یہ ہے کہ برصغیر میں دو بڑی قومیں ہندو اور ...

مزید پڑھیں »

محکمہ بحالیات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے: قیوم راجہ

محکمہ بحالیات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے: قیوم راجہ

تحریر قیوم راجہ پنجیڑی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی کمشنر بحالیات راجہ فاروق اکرم صاحب حال ہی میں مظفرآباد سے میرپور ٹرانسفر ہوئے ہیں۔ ان سے پرانا تعلق ہے تو سوچا ملاقات کر لوں۔ ملاقات انکے دفتر میں ہوئی جہاں وہ سائلین کی درخواستیں بھی دیکھتے رہے ور ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم اور وزیر صحت کی توجہ کے لیے : قیوم راجہ

محکمہ صحت کو موثر بنانے کے لیے ماہرین صحت کی زہنی صحت اور ہسپتالوں کے ماحول کی درستگی بنیادی ضرورت ہے۔ ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل سٹاف کی زہنی صحت کو تسلی بخش رکھنے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں جاب سیٹیسفیکشن بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ جاب سیٹیسفیکشن ...

مزید پڑھیں »

میرپورایجوکیشن سپانسرشپ پروگرام کی خدمات : قیوم راجہ

انسانی خدمت کا جذبہ رکھنے والے انسانوں کے حالات چائے کیسے بھی ہوں وہ پھر بھی خدمت خلق کی کوئی نہ کوئی راہ نکال ہی لیتے ہیں اور جو اس جزبے سے محروم ہوں انکے پاس بے شک کتنی ہی دولت ہو وہ ہمیشہ اپنی مجبوریوں کا رونا روتے رہتے ...

مزید پڑھیں »

جاوید عنایت کی کتاب "جموں کشمیر کی تاریخ، تنازعہ اور حل” پر قیوم راجہ کا تبصرہ

جاوید عنایت کی کتاب "جموں کشمیر کی تاریخ، تنازعہ اور حل" پر قیوم راجہ کا تبصرہ

باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے جاوید عنایت جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی 1995 میں امریکہ چلے گے تھے۔ انکا شمار ان باشعور اور محب وطن ریاستی باشندوں میں ہوتا ہے جنہوں نے امریکہ جیسے بڑے ترقی یافتہ ملک میں جا کر صرف خاندانی کفالت اور ذاتی ...

مزید پڑھیں »

کیا مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی و معیشت خوش آئند ہے؟

تحقیق و تجزیہ قیوم راجہ دنیا میں جب کوئی غیر مسلم حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو عام طور پر مسلمان بہت خوش ہوتے ہیں اور ہونا بھی چائیے. غیر مسلم اکثر مطالعہ کی روشنی میں اسلام کو سمجھنے کے بعد اسلام میں داخل ہوتے لیکن پیدائشی مسلمانوں کے ...

مزید پڑھیں »