راولپنڈی: ممتاز قانون دان اور معروف مقرر سید وسیم عباس کاظمی ممبر ضلعی امن کمیٹی، تھانہ صدر بیرونی، راولپنڈی، منتخب ہو گئے۔ راولپنڈی کی اہم سماجی شخصیت اور معروف قانون دان سید وسیم عباس کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اہم ذمہ داری سونپتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ممبر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : رانا علی زوہیب
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، قونصل جنرل لبرلینڈ
لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی ایسی سرگرمی کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام ...
مزید پڑھیں »چین میں آزاد کشمیر کے نوجوان بلال بٹ کو انعام ملنے پر قیوم راجہ کی مبارکباد
کھوئی رٹہ : زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! ٹھل کھوئی رٹہ آزاد کشمیر کے ایک نوجوان بلال بٹ نے چین میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں ٹاپ کرنے پر چین کی صوبائی حکومت کی طرف سے مالی انعام حاصل کیا جو دس ...
مزید پڑھیں »لاہور لیڈر یونیورسٹی کے طالب علم محمد عبدالوہاب کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا گیا
محمد عبدالوہاب کو شعبہ صحافت میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے پر اعلیٰ ترین میڈل فاؤنڈر/ گولڈ میڈل سے نوازا گیا لاہور: لاہور لیڈز یونیورسٹی میں چھٹے عظیم الشان کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا. کانووکیشن میں چیئر مین لیڈز یونیورسٹی میاں ظہور احمد وٹو اور وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرندیم بھٹی ...
مزید پڑھیں »سی پی ڈی آئی اور جی آئی زیڈ کے مشترکہ پروجیکٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
لاہور: پراجیکٹ "پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے مقامی حکومتوں کے نظام کو مضبوط بنانا” کی اختتامی تقریب۔ پروجیکٹ کا مجموعی ہدف تحقیق پر مبنی شواہد پیدا کرنا، صلاحیتوں کی تعمیر اور مقامی حکومتوں کے ذریعے میونسپل سروسز کی محفوظ، موثر اور جوابدہ فراہمی کے ...
مزید پڑھیں »شیخوپورہ : CPDI اور GIZ نے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا
شیخوپورہ: کمیونٹی کی سطح پر لیڈرشپ ڈویلپمنٹ کے ذریعے شہریوں بالخصوص خواتین اور نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ سیاسی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے مقامی حکومتوں کے نمائندوں کی استعداد کار میں اضافہ بہت ضروری ہے۔ لوگوٹوپروجیکٹ کے تحت سی پی ڈی آئی نے جی آئی زیڈ کی فنڈنگ ...
مزید پڑھیں »سی پی ڈی آئی اور جی آئی زیڈ پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
لاہور : سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی) اور جی آئی زیڈ پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پالیسی ڈائیلاگ منعقد کیا گیا جس میں مقررین نے زور دیا کہ مقامی حکومتی امور میں شہریوں کی ڈیجیٹل شرکت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس مکالمے کا ...
مزید پڑھیں »میلاد النبی ﷺ کے بابرکت ایام کی مناسبت سے سیمینار بسلسلہ ”یوم حافظ شیرازی“
اسلام آباد : ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کے زیراہتمام میلاد النبیﷺ کے بابرکت ایام اور یوم حافظ شیرازی کی مناسبت سے برصغیر میں حافظ پر تحقیقی کام کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جسکی صدارت "آقائے احسان خزاعی” نے کی. ثقافتی قونصلر ...
مزید پڑھیں »