لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے مرکزی صدر صاحبزادہ پیر شبیراحمد صدیقی نے آستانہ عالیہ، نقشبندیہ گھمگھول شریف کوہاٹ کے سجادہ نشین اور حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب ؒ کے جگر گوشہ حضرت پیرمحمد منور حسین شاہ المعروف پیر بادشاہ صاحب سرکار ؒ کے وصال پر گہرے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : رانا علی زوہیب
پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ آئی ایس سی ایس کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج
پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی ( آئی ایس سی ایس) کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں سوشیالوجی کے فیکلٹی ممبران نے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر کے خلاف بدانتظامی اور بد ...
مزید پڑھیں »مائیگرنٹ ریسورس سینٹر لاہور اور انسپائر پاکستان کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن
لاہور : مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے ضلع لاہور تحصیل شالیمار میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ ۔سیشن کا مقصد لوگوں کو بیرونِ ملک ملازمت،تعلیم یا رہائش کی غرض سے ہجرت کے حوالے سے مستند معلومات فراہم کرنے کے علاوہ غیر قانونی ہجرت اور اس سے ...
مزید پڑھیں »وزراء اہنا کام کریں اور اداروں کو اپنا کام کرنے دیں۔۔ قیوم راجہ
کھوئی رٹہ: حریت پسند رہنماء قیوم راجہ نے کہا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے دیکھ رہے ہیں کہ ازاد کشمیر کے وزراء اپنے اپنے محکموں پر توجہ دینے کے بجائے ریاستی اداروں کے افسران کی زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں یا تھانے کچہری کی سیاست کر رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »حریت پسند رہنما قیوم راجہ کا آزاد جموں کشمیر بنک کی ٹیم کو خراج تحسین
کھوئی رٹہ: حریت پسند رہنما قیوم راجہ نے آزاد جموں کشمیر بنک کو شیڈول بنک کا درجہ دلوانے کی راہ ہموار کرنے پر بنک کے صدر و چیف ایگزیکٹو شائد شہزاد میر اور انکی پوری ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں کہا کہ ازاد کشمیر ...
مزید پڑھیں »فکش رائٹر شاہد کاظمی کی کتاب "آغاز سفر، سو لفظوں کی سو کہانیاں” مکمل
اسلام آباد: فکشن رائٹنگ ایک مشکل لیکن ایک دلچسپ صنف ہے۔ پاکستان میں اس وقت اچھا فکشن لکھا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فکشن رائٹر اور کالم نگار سید شاہد عباس کاظمی نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ افسانچہ یا فکشن کی ہی ایک جہت محدود الفاظ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سینٹر فارمائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کی جانب سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور : انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ(ICMPD) نے لاہور میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا ” پاکستان میں میڈیا رپورٹنگ کے ذریعے ہجرت اور اس کے بارے میں بہتر رپورٹنگ کرنے کے لیے علم، معلومات تک رسائی اور صحافیوں کے لیے ٹولز کو ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں قیوم راجہ کی کتاب "مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے کیس” کی تقریب رونمائی
اسلام آباد : اسلام اور راولپنڈی کشمیری کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام کنجی ہوٹل غوری ٹائون اسلام آباد میں بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں 22 سال قید کاٹنے والے حریت پسند رہنما قیوم راجہ کی تازہ تصنیف "مقبول بٹ شہید کی پھانسی اور مہاترے کیس” کی تقریب رونمائی کی صدارت ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر میں بسنے والے حریت پسندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے قیوم راجہ کا عدلیہ کے نام خطوط
میرپور: حریت پسند رہنما قیوم راجہ نے آزاد کشمیر میں بسنے والے أر پار کے آزادی پسندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد کشمیر صداقت حسین راجہ اور ڈسٹرکٹ و سیشن جج میرپور راجہ اطہر محمود کے نام خطوط میں کہا ہے کہ درجن بھر کے ...
مزید پڑھیں »دھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر پر سردار حبیب خان کو قیوم راجہ کا خراج تحسین
ہجیرہ: حریت پسند رہنماء اور جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے گزشتہ روز پونچھ سیکٹر میں سیز فائر لائن کے قریب ایک پسماندہ گائوں دھر میں تعمیر ہونے والے ہسپتال الحبیب کا وزٹ کیا جہاں ڈاکٹر ذیشان اور ڈاکٹر عائشہ نے بریفننگ میں بتایا کہ ایک سال ...
مزید پڑھیں »