اسلام آباد: عالمی ای کامرس کنسلٹنگ ایجنسی یؤرٹاسکر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں اور تاجروں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ ورکشاپ میں شرکاء کو اپنے کاروبار اور یوٹیوب چینلز کو مؤثر طریقے سے بہتر بنانے اور اپنے اہداف تک پہنچنے کیلئے ایمازون اور یوٹیوب کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : رانا علی زوہیب
سیاسی جماعتیں انتخابی منشور کے مطابق ایفا ئے عہد کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں. ادارہ برائے سماجی انصاف
لاہور: ادارہ برائے سماجی انصاف نے "سیاسی جماعتوں کی ترجیحات اور اقلیتوں کے حقوق” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں حقوق اور آزادیوں کی مساوات کے نفاذ کے لیے بامعنی وعدے کرنے اور ٹھوس منصوبے بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ سیمینار میں سیاسی جماعتوں ...
مزید پڑھیں »وکاس گپتا فرشتہ بن کر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں
برمو/ جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع کے صنعتی شہر میں واقع برمو بلاک میں رہنے والے سماجی کارکن وکاس کمار گپتا ضرورت مندوں کی مدد کر کے تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سلسلے میں ٹویٹ کر کے وزراء، افسران وغیرہ۔ مدد کی درخواست، تقریباً فوری ...
مزید پڑھیں »جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی انتخابات صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر مرکزی صدر منتخب
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی انتخابات صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر مرکزی صدر،ڈاکٹر جاوید اعوان سینئر نائب صدر،پیر سید صفدر شاہ گیلانی متفقہ طور پر بلا مقابلہ سیکریڑی جنرل منتخب ہوئے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی چپقلیش نے ملک کومعاشی، معاشرتی اور اخلاقی تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ...
مزید پڑھیں »لاہور: مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) کی جانب سے مائیگریشن میڈیا ایوارڈز 2022 کا انعقاد
لاہور : مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) پاکستان نے لاہور پریس کلب کے تعاون سے 19 دسمبر 2022 کو لاہور میں مائیگریشن میڈیا ایوارڈز 2022 کا انعقاد کیا۔ ایوارڈ کی تقریب ہجرت کے مسائل پر تعاون، بہتر معلومات کو تسلیم کرنے ، صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں کے کام کی حوصلہ ...
مزید پڑھیں »بے مثال پنجابی صوفی شاعر اور اسکالر "قسور مبارک بٹ” دنیا فانی سے رخصت ہو گئے
لاہور : پنجابی زبان کے مایہ ناز شاعر قسور مبارک بٹ”ہزاروں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے، قسور مبارک بٹ پنجابی زبان کی جدید کلاسک روایت کے شاعر تھے، ان کا کلام اپنے ہم عصر شاعروں کے حوالے سے بے مثال رہا۔ انہوں نے ریاستی ...
مزید پڑھیں »پنجاب بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار ہے : سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب
لاہور: سی پی ڈی آئی کی جانب سے فریڈرک نومان فاونڈیشن (ایف این ایف) پاکستان کے تعاون سے”ماحولیاتی تبدیلیوں کے خاتمے اور موافق ماحول کی فراہمی میں مقامی حکومت کا کردار”کے عنوان سے صوبائی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ممبران صوبائی اسمبلی ،محکمہ لوکل گورنمنٹ اور ماحولیات کے ...
مزید پڑھیں »"پاکستان میں شفاف اور کھلے بجٹ کی حالت ” پر سیمینار کا انعقاد
لاہور: بجٹ میں شفافیت وقت کی ضرورت ہے بجٹ بنانے کے عمل میں عوام کی شمولیت شہریوں کا حق ہے اور بجٹ کو عوامی دستاویز سمجھا جانا چاہیے اس حوالہ سے حکومت بجٹ سازی کے عمل میں بہتری لانے کیلئے فوری اقداما ت کرے. ان خیالات کا اظہارسی پی ڈی ...
مزید پڑھیں »قونصل جنرل فیصل بٹ کی ترکی کے شہر استنبول میں دھماکے کی شدید مذمت
لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے استنبول میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »مریدکے تھانہ صدر کی حدود میں زرعی زمین پر قبضے کی کوشش، زمیندار پر بہیمانہ تشدد، پولیس خاموش تماشائی
مریدکے : تھانہ صدر کی حدود بھیانوالی میں زمیندار نفیس الرحمن اپنے کھیتوں میں کھاد اور بیج بونے میں مصروف تھا کہ اسی اثناء میں شکیل، گلفام اور شفیق وغیرہ ہمراہ درجن بھر مسلح افراد زمین پر قبضہ کرنے کی غرض سے کھیتوں میں داخل ہوئے اور زمیندار نفیس الرحمن ...
مزید پڑھیں »