مصنف کی تحاریر : رانا علی زوہیب

بھارت کی بے چارگی اور مودی کی سیاسی چال: فوجی تمغے یا عوام کے آنسو؟

سرحد پر بارود کی بو، سفارت کاری کے کروڑوں ٹھیکیدار، اور عوام کے جذبات کی آندھی… پاک و ہند کی کشیدگی صرف فوجی نہیں، ایک سفارتی جنگ ہے جس میں پاکستان نے حکمت، بردباری اور بین الاقوامی حمایت کی مثلث سے بھارت کو ناکامی کے گڑھے میں دھکیل دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

لبرلینڈ کے ایمبیسڈر ایٹ لارج کی جانب سے پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد

لاہور : عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان اور نیپال میں لبرلینڈ کے ایمبیسڈر ایٹ لارج عزت مآب فیصل بٹ نے پاکستان، نیپال اور دنیا بھر میں مقیم مسلم کمیونٹیز کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ عید الفطر، رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر، روحانی ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب نے مشترکہ طور پر گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن میں لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب جاب پلیسمینٹ کی جانب سے طیب ریاض سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

گجرات: مائیگرنٹ ریسورس سینٹر لاہور کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن

گجرات : مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے ، ضلع گجرات، تحصیل جلالپورجٹاں،میں ایثار ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس آگاہی سیشن میں انسپیکٹر بدر بشیر نے ایف آئی اے کی نمائندگی کی۔ سیشن میں ارفان مرزا ، صدر ایثار ویلفیئر سوسائیٹی ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال آرٹس کونسل کا ایکشن: معروف اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی

ساہیوال آرٹس کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کا ایکشن۔ معروف اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میرین تھیٹر ساہیوال میں ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمد وسیم اکرم اور محمد الیاس اکبر نے تھیٹر میں جاری ڈرامہ کی خفیہ چیکنگ ...

مزید پڑھیں »

پیر منور حسین بادشاہ سرکار ؒ کی دینی خدمات یاد رکھی جائینگی: صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

پیر منور حسین بادشاہ سرکار ؒ کی دینی خدمات یاد رکھی جائینگی:صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے مرکزی صدر صاحبزادہ پیر شبیراحمد صدیقی نے آستانہ عالیہ، نقشبندیہ گھمگھول شریف کوہاٹ کے سجادہ نشین اور حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب ؒ کے جگر گوشہ حضرت پیرمحمد منور حسین شاہ المعروف پیر بادشاہ صاحب سرکار ؒ کے وصال پر گہرے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ آئی ایس سی ایس کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی ( آئی ایس سی ایس) کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر سراپا احتجاج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں سوشیالوجی کے فیکلٹی ممبران نے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر کے خلاف بدانتظامی اور بد ...

مزید پڑھیں »

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر لاہور اور انسپائر پاکستان کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن

لاہور : مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے ضلع لاہور تحصیل شالیمار میں محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ ۔سیشن کا مقصد لوگوں کو بیرونِ ملک ملازمت،تعلیم یا رہائش کی غرض سے ہجرت کے حوالے سے مستند معلومات فراہم کرنے کے علاوہ غیر قانونی ہجرت اور اس سے ...

مزید پڑھیں »

وزراء اہنا کام کریں اور اداروں کو اپنا کام کرنے دیں۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ: حریت پسند رہنماء قیوم راجہ نے کہا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے دیکھ رہے ہیں کہ ازاد کشمیر کے وزراء اپنے اپنے محکموں پر توجہ دینے کے بجائے ریاستی اداروں کے افسران کی زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں یا تھانے کچہری کی سیاست کر رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

حریت پسند رہنما قیوم راجہ کا آزاد جموں کشمیر بنک کی ٹیم کو خراج تحسین

کھوئی رٹہ: حریت پسند رہنما قیوم راجہ نے آزاد جموں کشمیر بنک کو شیڈول بنک کا درجہ دلوانے کی راہ ہموار کرنے پر بنک کے صدر و چیف ایگزیکٹو شائد شہزاد میر اور انکی پوری ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں کہا کہ ازاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »