مصنف کی تحاریر : raztv

سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس

سمبڑیال : سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2021 2022 کے لئے نئے عہدیداران کا انتحاب عمل میں لایا گیا، جس میں عامر جاوید بٹ نمائندہ ARY کو الیکٹرانک میڈیا کا صدر اور ندیم غوری نمائندہ Bol News کو ...

مزید پڑھیں »

سیدنا فاروق اعظؓم کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے : رانا محمد ذیشان

احمدپورسیال : سیدنا فاروق اعظم نے عدل و انصاف کی ایسی مثالیں قائم کئیں جنکی نظیر تاریخ انسانی میں نہیں ملتی. ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم اعلی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان رانا محمد ذیشان اور مرکزی ناظم عمومی سردار مظہر نے میڈیا کو جاری بیان میں کیا. انکا مزید ...

مزید پڑھیں »

کبیروالا انٹرچینج : کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جانبحق، 3 افراد زخمی

خانیوال : موٹر وے ایم 4 نزد کبیروالا انٹرچینج کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جابحق 3افراد زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2افراد جا بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں زخمیوں ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا

ننکانہ صاحب (سپیشل رپورٹر) ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ ماہ محرم میں 276 مجالس اور 149 جلوس منعقد ہونگے۔ سیکیورٹی کے لیے 879 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ مجالس اور جلوسوں ...

مزید پڑھیں »

آئیں آزادی سے ملیں : شیخ خالد زاہد

آئیں آزادی سے ملیں

تحریر : شیخ خالد زاہد یہاں ہمارے لئے یہ طے کرنا بہت ضروری ہے کہ قید پہلے ہوئی ہوگی تب ہی لفظ آزادی کے وجود نے جنم لیا ہوگا ۔ یعنی آزادی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے قید میں رہنا لازمی جز قرارپاتا ہے ۔ آزاد قید ہوجائے تو آزادی ...

مزید پڑھیں »

سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر اظہر عباس نقوی جنسی ہراسگی جیسے سنگین جرائم میں ملوث

لاہور(محمد توقیر ناصر) ڈپٹی کمشنر قصور کے آشیر باد سے آنے والے سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر اظہر عباس نقوی پر مبینہ طور پر جنسی ہراسگی جیسے سنگین الزامات کی بھرمار کردی گئی . عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ڈاکٹر اظہر عباس نقوی نے ضلع میں ہنگامی دورے شروع ...

مزید پڑھیں »

"سرپرائز ۔۔ ویزا ۔۔ کے پی ایل” ابو بکر راٹھور

تحریر : ابو بکر راٹھور "سرپرائز” "دیکھنا یہ ہے کہ ہما کس کے سر بیٹھتا ہے ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آزاد کشمیر میں بھی پنجاب کی طرح کوئی غیر متوقع فیصلہ سامنے آ جائے ۔ " 4 جولائی کو شائع ہونے والے "ابر نامہ” کی آخری سطریں سچ ...

مزید پڑھیں »

جنت تو  ہے میرے سرکار ﷺکی غلامی کا سلسلہ : نعت رسول  مقبول ﷺ

تحریر : ارم صبا عشقِ جنوں سے ملتا ہے دیدہُ نم کا سلسلہ دیدہُ نم سے  جڑا ہے محمدؐ ﷺکی محبت کا سلسلہ غمِ آگہی سمجھا گیا خاک سے خاک کا سلسلہ ہر ظلمتِ شب مٹا گیا  صبر سے کربلا کا سلسلہ درود پاک  سے روشن  حشر تک  قبر منور ...

مزید پڑھیں »

احساس رکھتا ہوں : ارم صباء

تحریر: ارم صباء تکلیف نہیں مگر احساس تو رکھتا ہوں خوش ہوں کتنا قیمتی اثاثہ پاس رکھتا ہوں تحریر بھر دے گی کچھ تو زخم دل اس کے احساس کی قندیل سے جلا قلب جو رکھتا ہوں مگر شہر احساس کی حالت قلب کا نہ پوچھو پتھر سے نہ ٹوٹے ...

مزید پڑھیں »

پی این وائی کے پانچویں کانووکیشن میں سکلز فار لائف کا انعقاد

لاہور (پ ر ) پی این وائی نے گروتھ وینچرز کے تعاون سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور موجودہ دور کی اسکلز کی اہمیت و افادیت کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ اور صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے ...

مزید پڑھیں »