بلاگز

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہوگیا مگر!

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد پڑوسیوں نے اور دور بیٹھے بربادیوں کا سامان مہیہ کرنے والوں کی بد ترین سازشوں اور چالوں سے بھر پور نبر دآزما ہوتے چلے جانا اس بات کی گواہی ہے کہ پاکستانی قوم اللہ کے فضل وکرم سے کبھی مایوس نہیں ہوتی، جسکا عملی ثبوت ...

مزید پڑھیں »

شیطان اورگدھے : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم گدھا مظلوم انسانوں کے بعد سب سے زیادہ مظلوم اور مجبور جانور ہے،اس کی خدمت،اس کی لاچاری قابلِ دید ہے،گوکہ یہ چالاک اور مفسد نہیں لیکن پھر بھی اکثر فساد اسی کی نادانی کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں۔ شیطان نے بھی انسان کے بعد گدھے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی محرومیاں : ابوعکراش

تحریر : ابوعکراش یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بلوچستان انتہائی اہمیت کا حامل صوبہ ہے،معدنیات سے مالا مال یہ صوبہ ہمیشہ نظرانداز ہوتا آرہا ہے. یہاں قدرتی وسائل اتنے زیادہ ہیں کہ اگر انہیں ایمانداری سے استعمال میں لاکر ان وسائل کا دسواں حصہ بھی یہاں ...

مزید پڑھیں »

طلباء سرکاری سکولوں سے کیوں بھاگتے ہیں؟ قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ آج میں اپنے پڑوسی گائوں بنڈلی ایک بنک آفیسر راجہ شاہنواز صاحب کے والد صاحب کی فوتگی پر تعزیت کے لیے گیا۔ واپسی پر دو مقامات پر مجھے کہا گیا کہ راستے میں گورنمنٹ پرائمری سکول بنڈلی کو دیکھ جانا اور ہوسکے تو اس ہر قلم اٹھانا۔ ...

مزید پڑھیں »

جیل سے جیل تک اصلاحات : قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں جب مجھے اور میرے دو ساتھیوں ریاض ملک اور صدیق بھٹی کو گرفتار کیا گیا تو ہمیں اندازہ تک نہ تھا کہ ہمیں کیسی دنیا سے واسطہ پڑھنے والا ہے۔ ہمیں جیل کا کوئی تجربہ نہ تھا اور وہ بھی دیار ...

مزید پڑھیں »

ظلم رہے اورامن بھی ہو : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ظلم عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنیٰ ہوتے ہیں،کسی چیز کو کسی غیرمحل میں رکھنا، یعنی ایسی جگہ رکھنا جو اس کے لیے نہیں ہے، لہذاہر وہ کام جو اپنے مقام ومحل کے خلاف ہو ظلم کہلاتا ہے، اگر اس معنیٰ اور مطلب کو ...

مزید پڑھیں »

محبت کیا ہے ؟ سید فرحان الحسن

"بیگانی شادی" سید فرحان الحسن

تحریر : سید فرحان الحسن انسان دنیا میں مختلف لوگوں کے ساتھ زندگی گزارتا ہے، ان میں سے کچھ لوگوں کو وہ پسند کرتا ہے اور کچھ لوگوں کو ناپسند کرتا ہے، انسان اپنے آپ سے وابستہ کچھ لوگوں سے محبت بھی کرتا ہے، کہا جاتا ہے کہ محبت ہر ...

مزید پڑھیں »

جنسی درندگی کا عفریت، وجوہات اورتدراک

تحریر : رانا عمر اصغر وہ کیا عوامل ہوتے ہیں جن کی وجہ سے کوئی مرد ریپسٹ بن جاتا ہے ؟ کوئی بھی جنسی حملہ ایسے کسی جرم کا نشانہ بننے والے انسان کے لیے شدید ذہنی، جسمانی اور جذباتی اذیت کی وجہ بنتا ہے لیکن ایسے جرائم کے اسباب ...

مزید پڑھیں »

عالمی دنیا پر کرونا وائرس کے اثرات

تحریر : رانا عمر اصغر دسمبر 2019 میں چین کے شہر وہان سے ایک وباء جس کو کرونا وائرس کہا گیا نمودارہوا۔ جسے سائنسدانوں نے بعد میں COVID-19 کا نام دیا۔ یہ وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہوا جس کا اندازہ کوئی بھی نہیں لگا سکتا تھا۔ یہ وائرس دن بدن ...

مزید پڑھیں »

”کیپیٹل ٹاک“ منیب فاروق V/S حامد میر : رانا علی زوہیب

تحریر : رانا علی زوہیب چند دن قبل ایک دوست کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے کے لیے اسکی رہائش گاہ پہنچا۔ فاتحہ پڑھنے کے بعد وہ دوست مجھ سے پوچھنے لگا کہ ”سناؤ کیا حال ہے حامد میر کا، میرے خیال سے وہ اب فارغ ہوگیا ہے ...

مزید پڑھیں »