بلاگز

مایوسی آدھی موت ہے : ارم صباء

مایوسی آدھی موت ہے

تحریر : ارم صباء حضرت شیخ سعدی نے فرمایا تھا "مایوسی ایسی  دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر  راکھ بنا دیتی ہے” حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں خودکشی کی شرح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر ہم خود کشی کی وجوہات کا جائزہ ...

مزید پڑھیں »

کعبہ میرے پیچھے ہے، کلیسا میرے آگے : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آج مسلمانانِ عالم غالب کے اس شعر کی ہوبہوتصویر بنے ہوے ہیں، کہ دنیا ئے کلیسامسلمانوں کا قبلہ بنی ہوئی ہے، ہم ان جاہل وبے دین ممالک کو جو یورپ وامریکہ کے ہیں، مہذب اورباشعور کہتے ہیں، ان کے کافرانہ عقائدوکلام کو روشن خیالی کہتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

کل جو کھالوں پہ لڑتے تھے : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم خطبہ جمعہ کے اختتام پر خطیب صاحب نے ایک اعلاان کیا کہ دعوتِ اسلامی والوں نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مدرسوں کو کھالیں نہ دی جائیں اور ساتھ ہی اپنے علاقے کے مدرسے کا بھی اعلان کیا کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارے مدرسے میں ...

مزید پڑھیں »

عیدالاضحی پر صفائی کے مسائل اور ہماری ذمہ داریاں : پروفیسرعبدالشکور شاہ

تحریر : پروفیسرعبدالشکور شاہ دروازے کی گھنٹی بجی تو بچہ دروازہ کھولنے کے لیے بھاگا۔ ماں نے پوچھاکون ہے؟ جواب آیاکوڑے والا ہے۔ ماں نے بیٹے کو بلایا اور پیار سے سمجھایا بیٹا کوڑے والے تو ہم ہیں وہ تو کوڑا صاف کرنے والا ہے۔ماں کے اس جملے نے بچے ...

مزید پڑھیں »

"سانحہ حویلی ۔۔ یورو کپ ۔۔ پری پول دھاندلی” : ابو بکر راٹھور

تحریر : ابو بکر راٹھور "سانحہ حویلی” انتیس مئی دو ہزار اکیس کی صبح اہلیان حویلی کے لیے اذیت ناک خبر لے کر آئی ۔ ایک طرف تو ماں بیٹی کے قتل نے ضلع بھر کی فضا کو سوگوار کیا لیکن دوسری طرف انتشار اور فساد کی لہر نے بھی ...

مزید پڑھیں »

ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فرداہو : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم عالمی استعماراپنے نیئے روپ میں پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں لے چکا ہے، اب آگ اور خون کے بغیر ہی دنیا کی معیشتوں کو قبضے میں کرنے کا اک آسان نسخہ وائرس کا پھیلاومنظر عام پر آگیا ہے، جس کے ذریعے کسی بھی ملک کوکسی ...

مزید پڑھیں »

سیرتِ حسنِ کونین دل میں بسی ہے  کچھ ایسے : ؑنعت رسولِ مقبول ﷺ

تحریر: ارم صبا سیرتِ حسنِ کونین دل میں بسی ہے  کچھ ایسے ہر سانس فرطِ شوق سے نکہت فشاں  ہو جیسے زکرِ مصطفیؐ سے پھوٹا چشمُہ بہار کچھ ایسے گلستاں بن گیا ویران دشت قلب  سے جیسے خوشبوئے خیالِ مصطفیٰ  سے مہکےفضا کچھ   ایسے گلہائے کرم بھر گئے ہوں خالی ...

مزید پڑھیں »

یاد نبی میں ہجر کے جذبات امڈ آئے : نعت رسول  مقبول ﷺ

تحریر : ارم صباء یاد نبی میں ہجر کے جزبات امڈ آئے کمال ضبط پر بھی میرے آنسو نکل آئے پر خطا ہوں سرِ دربار جاوُں کیسے یہ سوچ کر پلکوں پر آنسو نکل آئے سلسلُہ زندگی ہو یا میدانِ محشر گناہوں کا اپنے سوچ کر آنسو نکل آئے شب ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن ، مریم نوازکی تقاریرکا تنقیدی جائزہ : پروفیسرعبدالشکورشاہ

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ آزادکشمیر الیکشن کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ بڑی پارٹیوں کے سربراہان گلگت بلتستان کی طرح آزادکشمیر میں بھی اپنی پارٹیوں کی سیاسی مہم چلانے میں مصروف ہیں۔ یہ المیہ ہے کہ کشمیری سیاستدان کارکردگی کے بجائے مریم نواز، بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو اور عمران خان ...

مزید پڑھیں »

ایک اسلام پسند ترک پروفیسر کی وطن میں مرنے کی خواہش : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ ایک ترک پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کاایک بیان نظروں سے گزرا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ انڈونیشیا گے جہاں کورونا ٹیسٹ کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ کر دیے گے جسکی وجہ سے وہ اس خوف میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »