تحریر : شاکی کے قلم سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے اسوقت تباہ کاریوں میں طوفان نوح کا منظر پیش کررہے ہیں یقینا متاثرین سیلاب پر یہ وقت قیامت کی گھڑیوں کی طرح کٹ رہا ہے اگست 2022 کے سیلاب سے پاکستان کے چاروں صوبے بشمول کشمیر وگلگت بلتستان ...
مزید پڑھیں »بلاگز
سیلاب کی تباہ کاریاں،وجوہات اور تدارک : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ پاکستان میں سیلاب ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور ان کا تسلسل معاشی ترقی کے لیے مزید خطرناک بن چکاہے۔پاکستان میں 60 سے زائد چھوٹے بڑے دریا ہیں۔ 1947 میں پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سیلاب کی طویل تاریخ اوراس کے تسلسل سے بچنے کے ...
مزید پڑھیں »اپنی تاریخ مسخ کرنا قومی جرم ہے! قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ کئی سالوں سے ہم چند دوستوں نے قومی تاریخ کو درست کرنے کی مہم چلا رکھی ہے۔ اسی مقصد کے لیے ہم نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ قائم کروایا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ حکومت میں آنے والی کسی پاٹی میں اتنا ظرف نہیں ...
مزید پڑھیں »اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ معاشرتی اصلاح میں حسب توفیق اپنا حصہ ڈالنا ہر شہری کا فرض ہے لیکن یہ جزبہ جہاں اللہ تعالیٰ کی دین ہے وہاں انسانی اختیار بھی ہے۔ معاشرتی اصلاح کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ اگر کوئی سرکاری ملازم ...
مزید پڑھیں »آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پاکستان کی غریب عوام اورامیر اشرافیہ کی پوری داستان اس مصرع کے اندر سموئی ہوئی ہے،پاکستان کے وجود پذیر ہونے کے ساتھ ہی غریب اور محبِ اسلام عوام آگ اور خون کے دریا عبور کرکے کٹے پھٹے، بچھڑے اجڑے، بھاگتے گھسٹتے، جب اس حدوداربعہ کے اندرداخل ...
مزید پڑھیں »!!!محبت وتعظیم حسینؓ بخشیش کی سند ہے!!! محمد حنیف تبسم
تحریر : محمد حنیف تبسم !!!محبت وتعظیم حسینؓ بخشیش کی سند ہے!!! فکر وذکرحسین وقت کی اہم ضرورت ہے !!! امامِ عالی مقام، نواسہ رسول کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام، شہزادہِ حیدرِ کرار رضی اللّٰہ عنہ، جگر گوشہ خاتون جنت حضرتِ بتول علیہا السلام سیدنا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ ...
مزید پڑھیں »اور کراچی بہتا رہا : شیخ خالد زاہد
تحریر : شیخ خالد زاہد دنیا جہان کی طرح پاکستان میں بھی مکانات اور رہنے کیلئے بنائے گئی رہائشگاہیں موسموں کی مناسبت سے بنائی جاتی ہیں ۔ وہ علاقے جہاں بارشیں یا برفباری ہوتی ہے وہاں مخصوص چھتوں والے مکان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی یا برف زیادہ دیر نا ...
مزید پڑھیں »بیلجیم کی قومی ائر لائن میں پہلا کشمیری پائلٹ : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ بیلجیم یورپی یونین کا ایک چھوٹا مگر ترقی یافتہ ملک ہے جہاں یورپی یونین کے مرکزی دفاتر قائم ہیں۔ یورپی ممالک کی خونریز آپسی جنگوں کے دوران بیلجیم عسکری کاروائیوں کا مرکز رہا۔ بیلجیم میں ولندیزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر وہاں پر کسی قسم ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر ٹورازم اتھارٹی ، خدشات و تحفظات : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ سیاحت کاشعبہ عالمی معیشت میں 7.6$ ٹرلین ڈالرز سے زیادہ کی شراکت داری کرچکا ہے جو عالمی جی ڈی پی کا10.2% بنتی ہے۔ چند سال پہلے سیاحت نے292ملین نوکریاں تخلیق کی۔شمالی علاقہ جات میں سیاحت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق50ملین سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »میٹھے رشتے اور تلخ یادیں : قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ سن 1984 کے وسط کی بات ہے۔ مجھے اور میرے ساتھیوں ریاض اور صدیق کو بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں برطانیہ کے ہائی رسک ریمانڈ سینٹر ونسن گرین میں چھ ماہ ہو گے تھے۔ میرے بڑے بھائی نزیر راجہ اور بھابی ہالینڈ سے مجھے ملنے ائے۔ ...
مزید پڑھیں »