بلاگز

عدالتی کاروائی کے دوران سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) کھوئی رٹہ لاری اڈہ کی ملکیت کا دعویٰ کرنے والے دو جاگیر داروں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی یے۔ کھوئی رٹہ سے راجدھانی روڈ بار بار بند کر کے عوام کو پریشان کیا جاتا ہے۔ 1985 سے چلنے والے کیس کا عدالت ابھی ...

مزید پڑھیں »

انہوں نے کہا : وصال محمد خان

زرداری اورشریف خاندان کی کرپشن عوام کوبتائیں ۔ وصال محمد خان

تحریر : وصال محمد خان پاکستان دنیاکاسستاترین ملک ہے ۔وز یراعظم عمران خان کیابات ہے ہمارے ریاست مدینہ ثانی(خودساختہ) کے ”شہنشاہِ معظم “ کی ۔وہ جب بھی ارشادفرماتے ہیں کمال فرماتے ہیں ۔اب یہ کہاں کی کوڑ ی لیکرآگئے کہ پاکستان دنیاکاسستاترین ملک ہے ۔یہ بھی کوئی بتانے والی بات ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کی دستک! شیخ خالد زاہد

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد انسان کے نا شکرے ہونے سے کسی انسان کو انکار نہیں ہوسکتا ، تھوڑی سی ذہنی مشقت اس کائناتی سچائی پر قائل کرنے کیلئے کافی ثابت ہوگی ۔ ہم اگر کھوئی ہوئی چیزوں کا دکھ لے کر بیٹھ جائیں تو شائد اپنے کھوجانے تک اس ...

مزید پڑھیں »

لائٹر ملے گا صاحب ؟

لائٹر ملے گا صاحب ؟

تحریر: رانا علی زوہیب آج شب تِشنہ دل کے ایک کونے میں چنگاری سی اُٹھی اور میرے تن بدن میں آگ لگا گئی ، میں سوچ رہا تھا کیا یہ وہی اسلام کا قلعہ ہے جسکو انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کرکے اور تین لاکھ جانوں کا نذرانہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تاریخ کے پراسرار قتل : پروفیسرعبدالشکورشاہ

پاکستانی تاریخ کے پراسرار قتل

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ پراسرار واقعات اورحادثات کاانسانی تاریخ سے گہرا تعلق ہے۔ ادوار کے تنوع، انسانی تخلیقی صلاحیتوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں اورجدید ٹیکنالوجی کے باوجود، ابھی تک ایسے بے شمارپراسرار واقعات موجودہیں جنہیں ہم حل کرنے میں ناکام رہے۔ دیگر دنیا کی طرح پاکستانی تاریخ میں بھی بہت ...

مزید پڑھیں »

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یومِ پیدائش : راجہ مظفر خان

تحریر: راجہ مظفر خان امریکہ آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے ۔ قاید اعظم کے نام سے غلط فرمودات منسوب کر کے کشمیر میں سیاسی جہالت گمراہی پھیلائ گئ۔ قاید اعظم کے نام کا سہارا لے کر پاکستانی عوام ...

مزید پڑھیں »

انوکھی محبت! شیخ خالد زاہد

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد محبت مجازی ہو یا پھر حقیقی سچ بتائیں توساری ہی انوکھی ہوتی ہیں ۔ دورِ حاضر میں تو محبت کے انوکھے ہونے کی اہم وجہ یہ بھی ہے کہ محبت نامی شے تقریباً ناپید ہوتی جا رہی ہے یا پھر تیزی سے دنیا پر مادہ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات : وصال محمدخان

تحریر : وصال محمد خان آج خیبرپختونخواکے 17اضلاع میں بلدیاتی نمائندوں کاانتخاب ہورہاہے ۔31 مئی 2015 ء کوخیبرپختونخوامیں جوبلدیاتی انتخابات منعقدہوئے تھے ۔اس کیلئے پرویزخٹک حکومت نے پرویزمشرف والے بلدیاتی نظام سے استفادہ کیاتھا۔ ایوب دورسے چلے آرہے یونین کونسلزکوگزشتہ انتخابات میں وارڈزکانام دیکران سے تحصیل اورضلعی کونسلزکیلئے نمائندے منتخب ...

مزید پڑھیں »

اجڑے دیار میں بہار کے وعدے : نجیب اللہ زہری

تحریر : نجیب اللہ زہری چمنِ گل و گواڑخ پر مالی کی ستم ظریفی نے اس کی رنگینی، نزاکتِ حُسن، پر ایسی قحطِ بہار مسلّط کر دی ہے کہ نہ وہ خوشبوؤں کہ مہک ہے نہ تسکین روح کا امتزاج جھلکتا ہے ہر طرف پھول مسلے جارہے ہیں مالی کی ...

مزید پڑھیں »

قانون ہاتھوں میں یا ہاتھ قانون میں : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ہمارے وزیرِاعظم صاحب نے جب سیالکوٹ واقعہ پرشرمندگی سے پانی پانی ہوکر فرمایا کہ اگرمیں زندہ رہا تو آئندہ کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دوں گا۔ اسی ہفتے میں ہی فیصل آباد کے شہرمیں چند قانون پسند شہریوں نے جوشریفانہ مظاہرہ کیا،وہ ساری پاکستانی ...

مزید پڑھیں »