قونصل جنرل لبرلینڈ پاکستان فیصل بٹ نے نئے سال کی آمد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ انکا کہنا تھا کہ سال 2020 میں کرونا جیسی مہلک وباء کو کنٹرول کرنے میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور انکی پوری ٹیم تعریف کے قابل ہے۔ نیا سال پاکستان کی ترقی اور ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے ۔ صدر لبرلینڈ
لاہور (پ ر ) یوم کشمیر کے حوالے سے صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا نے پاکستانی قونصلیٹ میں ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا۔ انکا کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ...
مزید پڑھیں »پٹرولیم بحران : ندیم بابر اور سیکریٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹادیا گیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پچھلےسال جون میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوا جس کی ایف آئی اے ...
مزید پڑھیں »جمعتہ المبارک کے موقع پر لاہور پولیس کے شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات
لاہور : لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی کی ہدایت پرشہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تمام آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی گئی۔ ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس ...
مزید پڑھیں »سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ
فیصل آباد : سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آج پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ فیصل کا دورہ کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر ائیر وائس مارشل ذوالفقار احمد، صدر ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ نے ان کا استقبال کیا۔ کالج کو باضابطہ طور پر صدر ...
مزید پڑھیں »کورونا وباء کے خدشات: ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی پولیس فورس کو ہدایات جاری
لاہور (راز ٹی وی) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود شہریوں کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے۔دن رات شہریوں کی خدمت میں مصروف پولیس فورس کی صحت کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کورونا وباء کے ...
مزید پڑھیں »کم آمدن طبقے کیلیے ہاؤسنگ فنانس کی مارک اپ سبسڈی اسکیم پر نظرثانی
اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے پست سے متوسط سطح تک آمدنی کے گروپوں میں کم لاگت اور سستے مکان کی ملکیت کو فروغ دینے کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں ہاؤسنگ فنانس کی مارک اپ سبسڈی اسکیم پر بڑے پیمانے پر نظرِ ثانی کی ہے تاکہ ہاؤسنگ مارکیٹ کی موجودہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے۔
پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی درخواست جمع کرائی۔ شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر رہنما بھی یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ تھے۔ یوسف گیلانی نے 30 ممبرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی جن میں پیپلزپارٹی کے 21 ، اے این پی کے 2، جماعت ...
مزید پڑھیں »