آزاد کشمیر( رانا علی زوہیب) آزاد کشمیر کے الیکشن میں پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف سادہ اکثریت حاصل کرنے کے باوجود آزاد کشمیر میں مینارٹی حکومت بنائے گی. 56 فی صد ووٹرز نے ووٹ کاسٹ نہیں کیے جسکی ایک وجہ انتخابی پارٹیوں ہر عوام کا عدم اعتماد، دوسرا آزادی ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
کشمیر الیکشن : آزاد کشمیر کی تحصیل چڑہوئی میں پی ٹی آئی کے دو کارکن قتل ، رینجرز کے خلاف احتجاج
آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی ) کشمیر الیکشن کے دوران آزاد کشمیر کی تحصیل چڑہوئی کے میٹھی جنڈ پولنگ سٹیشن پر پی ٹی آئی اور پی پی پی کے حامیوں کے درمیان جھگڑے میں پی ٹی آئی کے دو کارکن قتل ہو گئے. پی ٹی آئی کے کارکنان کے قتل پر ...
مزید پڑھیں »"انیمومیٹر ۔۔ سلسلہ ۔۔ بہتر گھنٹے” : ابو بکر راٹھور
تحریر : ابو بکر راٹھور "انیمومیٹر” ہوا کے رخ اور دباؤ کا علم رکھنا صرف سائنس یا اس سے متعلقہ شعبہ جات کا کام نہیں ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی اس کا ادراک ہونا ضروری ہے ۔ سیاست میں بھی ہوا کا رخ اور دباؤ دیکھتے ہوئے فیصلے کیے ...
مزید پڑھیں »خوار جہاں میں کبھی ہونہیں سکتی وہ قوم : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم کشمیر جو سابقہ تہتر سالوں سے خون چکاں بنا ہوا ہے، اور بالخصوص پچھلے دوسالوں سے جو اپنی حیثیت وشناخت کھوچکا ہے، یہی چرکہ کشمیری قوم کے لیے کیا کافی نہیں تھا کہ موجودہ انتخابات نے کشمیریوں کو اورننگا کرنا شروع کردیا ہے، پاکستان کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »گھانا انٹر ٹوریزم ایکسپو کی میزبانی کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار، پاکستانی و ہندوستانی ٹورزم ماہرین کو شرکت کرنے کی دعوت
ایکرا: کوویڈ 19 اور اس کی غیر یقینی صورتحال کے ساتھ مضبوط سیاحت کے شعبے کی ترقی زیادہ اہم ہوگئی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر اب وقت آگیا ہے کہ وزارت سیاحت ، فنون اور ثقافت متعدد اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے پر توجہ مرکوز رکھے ...
مزید پڑھیں »مایوسی آدھی موت ہے : ارم صباء
تحریر : ارم صباء حضرت شیخ سعدی نے فرمایا تھا "مایوسی ایسی دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر راکھ بنا دیتی ہے” حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں خودکشی کی شرح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر ہم خود کشی کی وجوہات کا جائزہ ...
مزید پڑھیں »کعبہ میرے پیچھے ہے، کلیسا میرے آگے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آج مسلمانانِ عالم غالب کے اس شعر کی ہوبہوتصویر بنے ہوے ہیں، کہ دنیا ئے کلیسامسلمانوں کا قبلہ بنی ہوئی ہے، ہم ان جاہل وبے دین ممالک کو جو یورپ وامریکہ کے ہیں، مہذب اورباشعور کہتے ہیں، ان کے کافرانہ عقائدوکلام کو روشن خیالی کہتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »گھانا میں رواں سال سکول آف کریٹیو آرٹس اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل ٹورزم ایکسپو منعقد کرنے کا اعلان
ایکرا: افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت ایکرا میں رواں سال ستمبر میں منعقد ہونیوالے انٹر ٹورزم ایکسپو، جسکو انٹرنیشنل سکول آف کریٹیو آرٹس اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا تعاون حاصل ہے، اسکا مقصد روایت و ثقافت کے نقطہ نظر سے دنیا میں بطور ایک سیاحتی منزل گھانا کے تمام پہلوؤں ...
مزید پڑھیں »کل جو کھالوں پہ لڑتے تھے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم خطبہ جمعہ کے اختتام پر خطیب صاحب نے ایک اعلاان کیا کہ دعوتِ اسلامی والوں نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مدرسوں کو کھالیں نہ دی جائیں اور ساتھ ہی اپنے علاقے کے مدرسے کا بھی اعلان کیا کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارے مدرسے میں ...
مزید پڑھیں »عیدالاضحی پر صفائی کے مسائل اور ہماری ذمہ داریاں : پروفیسرعبدالشکور شاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکور شاہ دروازے کی گھنٹی بجی تو بچہ دروازہ کھولنے کے لیے بھاگا۔ ماں نے پوچھاکون ہے؟ جواب آیاکوڑے والا ہے۔ ماں نے بیٹے کو بلایا اور پیار سے سمجھایا بیٹا کوڑے والے تو ہم ہیں وہ تو کوڑا صاف کرنے والا ہے۔ماں کے اس جملے نے بچے ...
مزید پڑھیں »