شیخوپورہ: سینٹر فار پیس اینڈ ڈیولپمنٹ انیشیٹوز (CPDI) نے سینیٹری ورکرز کے لیے پیشہ ورانہ حفاظتی طریقہ کار کے بارے میں ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقادجی آئی زیڈ کے سپورٹ ٹو لوکل گورننس پروگرام (لوگو II) پروجیکٹ "پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں موثر عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
طوفان نوح کا ایک ہولناک منظر : شاکی کے قلم سے
تحریر : شاکی کے قلم سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے اسوقت تباہ کاریوں میں طوفان نوح کا منظر پیش کررہے ہیں یقینا متاثرین سیلاب پر یہ وقت قیامت کی گھڑیوں کی طرح کٹ رہا ہے اگست 2022 کے سیلاب سے پاکستان کے چاروں صوبے بشمول کشمیر وگلگت بلتستان ...
مزید پڑھیں »سیلاب کی تباہ کاریاں،وجوہات اور تدارک : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ پاکستان میں سیلاب ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور ان کا تسلسل معاشی ترقی کے لیے مزید خطرناک بن چکاہے۔پاکستان میں 60 سے زائد چھوٹے بڑے دریا ہیں۔ 1947 میں پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سیلاب کی طویل تاریخ اوراس کے تسلسل سے بچنے کے ...
مزید پڑھیں »اپنی تاریخ مسخ کرنا قومی جرم ہے! قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ کئی سالوں سے ہم چند دوستوں نے قومی تاریخ کو درست کرنے کی مہم چلا رکھی ہے۔ اسی مقصد کے لیے ہم نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ قائم کروایا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ حکومت میں آنے والی کسی پاٹی میں اتنا ظرف نہیں ...
مزید پڑھیں »اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ معاشرتی اصلاح میں حسب توفیق اپنا حصہ ڈالنا ہر شہری کا فرض ہے لیکن یہ جزبہ جہاں اللہ تعالیٰ کی دین ہے وہاں انسانی اختیار بھی ہے۔ معاشرتی اصلاح کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ اگر کوئی سرکاری ملازم ...
مزید پڑھیں »سی ای ڈی نےانتخابی عمل کو مزید جامع اور نمائندگی سے بھرپور بنانے کا مطالبہ کردیا
لاہور: کولیشن فار الیکشن اینڈ ڈیموکریسی (سی ای ڈی) نے وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابی عمل کو مزید جامع اور نمائندگی سے بھرپوربنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ مطالبہ سی ای ڈی کے زیر اہتمام انتخابی نظام کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی پاکستان کی سالمیت کے لیئے اصولوں پرڈٹی ہوئ ہے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی غیرمشروط طور پراپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے – لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب یوم آزادی تجدید عہد کے طور پر منانے پر ایکس سروس مین مبارکباد کے مستحق ہیں لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم خالد لودھی راولپنڈی (رانا علی زوہیب) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ...
مزید پڑھیں »یؤرٹاسکر کی جانب سے سال کے بہترین ایمپلائیز کیلئے پروموشن ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ ای کامرس مارکیٹنگ اورکنسلٹنگ ایجنسی یؤرٹاسکر نے سال2021-22 کے اپنے 50 سے زائد بہترین ایمپلائیز کیلئے سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے اور پروموشن ایوارڈز کی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کی صدارت چیف آپریٹنگ آفیسر ذیشان ریاض نے کی جس میں یؤرٹاسکر کے شعبہ جاتی ...
مزید پڑھیں »قونصلیٹ آف لبرلینڈ میں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب
تقریب سے قونصل جنرل فیصل بٹ اور سٹیٹ سیکرٹری نے خطاب کیا۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قونصلیٹ آف لبرلینڈ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ قونصل جنرل فیصل بٹ نے قونصلیٹ کے عملے اور دیگر معززین کے ہمراہ کیک کاٹا۔ لبرلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم پاکستان کی غریب عوام اورامیر اشرافیہ کی پوری داستان اس مصرع کے اندر سموئی ہوئی ہے،پاکستان کے وجود پذیر ہونے کے ساتھ ہی غریب اور محبِ اسلام عوام آگ اور خون کے دریا عبور کرکے کٹے پھٹے، بچھڑے اجڑے، بھاگتے گھسٹتے، جب اس حدوداربعہ کے اندرداخل ...
مزید پڑھیں »