تازہ ترین

آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن میں پالیسی کے بجائے برادریوں کا مقابلہ ہے۔۔۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ ( نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنماء اور کالم نگار قیوم راجہ نے آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن 2021 کی اب تک کی الیکشن مہم پر اہنے ایک تجزیاتی بیان میں کہا کہ اس الیکشن میں سیاسی پارٹیوں کی کسی قومی پالیسی اورایشوز کے بجائے ...

مزید پڑھیں »

ترک زبانوں کے ڈائس پورہ نے کاساک اور کمیشن کے صدر صالح کرت کی مکمل حمایت کا اظہار کردیا

ترکی : ترک زبانوں کے ڈائس پورہ نے کاساک اور کمیشن کے صدر صالح کرت کی مکمل حمایت کا اظہار کردیا ان خیالات کا اظہارترک زبانوں کی تشہیر کے لئے تعاون کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ترک زبانوں کا ڈاس پورہ کے صدر ہجران عبدالئی نے، کاساک کے صدر ...

مزید پڑھیں »

قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم زندگی ازل سے ابد کی طرف رواں دواں ہے،ارادہ الٰہی سے کن فیکون ہونے والی زندگی عالمِ ارواح سے ہوتی ہوئی، عالمِ اجسام میں جب شہود پذیر ہوتی ہے،تو اب سے اس کی آخری منزل ابد کی طرف کا پڑاو ہوتا ہے، ہرجسمِ ذی روح اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا سے مزید 17 اموات ریکارڈ کی گئی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 3.27 فیصد ہوگئی

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 17 اموات ریکارڈ کی گئی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 3.27 فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کےاعداد و شمار جاری کردیئے گئے، جس میں بتایا گیا کہ 24 گھنٹے میں ملک ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن اور ہاروں سمیت شمولیت : راجہ عمر فاروق

تحریر : راجہ عمر فاروق آزاد کشمیر کا دنگل رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا اس الیکشن کے حوالے سے دل تھا کہ کچھ لکھوں نہ لکھنے کی وجہ یہ تھی کہ میری یہ خواہش تھی کہ ہر حلقے سے ہر سیاسی جماعت کے نظریاتی امیدواروں کی حتمی فہرست ...

مزید پڑھیں »

رفعتِ خیال ہی حسنِ خیال ہے : ارم صباء

تحریر : ارم صباء رفعتِ خیال کسی جستجو کا محسن نہیں ہوتا یہ تو نصیب کی بات ہے جسے  عطا ہو جاۓ کبھی تو ایک لمحے  میں عطا ہو جاتا ہے تو کبھی ساری زندگی گزار کر بھی حاصل نہیں ہوتا  رفعتِ خیال تو لطافتِ خیال ہوتی ہے جو کثا ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام ہمیں صبر و برداشت کا درس دیتا ہے۔ سید وسیم کاظمی، صدر القائم آرگنائزیشن

راولپنڈی ( پ ر) محرم الحرام ہمیں صبر و برداشت کا درس دیتا ہے۔ اس سال بھی محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔ دُشمن ہمیں کسی بھی صورت ایک دوسرے کے خلاف نہیں کر سکتا۔ محبتِ اہلبیت علہیم السلام اجمعین ہماری رگوں میں ...

مزید پڑھیں »

بچوں اور ماؤں کی نفسیات! قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ بچوں اور ماؤں کی نفسیات کے کئی پہلو ہیں لیکن آج میں اپنے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں صرف ایک پہلو کا زکر کروں گا اور وہ ہے کسی بھی بچے ہر اپکی شفقت کا اثر اور بچوں کی مائوں کا رد عمل۔ میری عمر 9 ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن اور ممکنہ حکومت سازی : پروفیسرعبدالشکورشاہ

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ آزادکشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ عجب جمہوریت کی غضب کہانی کچھ یوں ہے،ہم ملک میں الگ الگ الیکشن کروا کر پہلے ہی رائے عامہ ہموار کر لیتے ہیں۔پاکستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بیک وقت الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے وفاق ...

مزید پڑھیں »

میری جھولی سے حرفِ دعا گرگیا : افتخار احمد

تحریر : افتخار احمد گزشتہ دن کوئی تین بجے شہر کے مشہور میاں وحیدالدین پارک کے ساتھ ذیلی سڑک سے گزر ہوا۔ ہمراہ میری ہمسفر میری شریک حیات بھی تھیں۔ کے جی سکول کا چوک جیسے ہی کراس کیا بائیں ہاتھ پہ سکول کے گیٹ کے پاس پاس ایک نقاب ...

مزید پڑھیں »