تحریر: انعم توصیف صنف نازک کو اللہ نے جو مقام دیا ہے، اس مقام کی بقا بھی اس ہی میں ہے کہ ہم اپنی حدود و قیود میں رہیں۔ آپ ایک عورت ہیں تو کبھی خود کو کمزور نہ سمجھیں، آپ سب کچھ کرسکتی ہیں۔ مگر اس سب کچھ کرنے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ : ہادی خان
تحریر: ہادی خان مرد کی تخلیق اپنے آپ میں ادھوری ہے جس واسطے خدا نے عورت کو تخلیق کیا۔ ہم عورت کا پیدائش سے مرگ تک استحصال کرتے ہیں اس کی تعلیم، شادی اور پھر بعد از مرگ دفنانے تک کا فیصلہ مردوں پر ہوتا ہے۔ اسی سب کچھ میں ...
مزید پڑھیں »حقیقی مقصد : فاطمہ اعجاز
تحریر: فاطمہ اعجاز عورت چاہے جسمانی طور پر مرد سے مضبوط نہ ہو لیکن اسے خدا نے اتنا طاقتور بنایا ہے کہ کئی نسلوں کی آبیاری وہ تنہا کر سکتی ہے۔ یہ عورت یہ دنیا سنوار سکتی ہے اور اگر وہ خود شناس نہ ہو تو دنیا بگاڑ بھی سکتی ...
مزید پڑھیں »مستور : خالدہ پروین
تحریر: خالدہ پروین موجودہ جدید ترقی یافتہ دور میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ قدم بڑھاتے ہوئے تعلیم، طب، بینکنگ، تجارت، انتظامیہ، پولیس، دفاع، ابلاغ و آمدورفت غرض زندگی کے تمام شعبہ ہائے جات میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ۔ اس سب کے باوجود اہم بات یہ ہے ...
مزید پڑھیں »وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ : لبنی غزل
تحریر: لبنی غزل ”اللہ تبارک تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ سلام کے ساتھ کے لیے عورت کو پیدا فرمایا۔۔حضرت حوا کو آدم علیہ سلام کی نہ پیشانی سے پیدا کیا کہ عورت مرد پر حاکمیت کرے اور نہ پاٶں سے پیدا کیا کہ وہ پاٶں کی جوتی بنے۔انہیں حضرت آدم ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا کا کردار اور پیکا ایکٹ : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ سوشل میڈیا کا آغاز1996میں ہوا۔ اس وقت دنیا کی تقریبا آدھی سے زیادہ آبادی 85.4%یعنی 4.62بلین افراد سوشل میڈیا استعمال کر تے ہیں۔گزشتہ چند ماہ کے دوران 424ملین نئے سوشل میڈیا صارفین کا اضافہ بھی حیران کن ہے۔روزانہ سوشل میڈیا استعمال کا تناسب تقریبا 3گھنٹوں سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »"سیاست آپ کیساتھ” ۔۔۔ چودھریوں کی کپتان کو تھپکی
تحریر : مرزا رضوان ویسے تو گذشتہ ہفتے چوہدری مونس الہٰی نے وزیراعظم عمران خان کے روبرو”آن ریکارڈ“کہہ دیا تھاکہ ”جناب وزیر اعظم “پی ٹی آئی والوں کو ذرا ”تگڑے“طریقے سے کہہ دیں کہ ”گھبرانا نہیں“لیکن وقت کی ضرورت اور ”رسم دنیا“نبھانے کیلئے وزیراعظم خان کو بھی ملک کے ”سیاسی ...
مزید پڑھیں »اچھائی کے پردے میں برائی : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آج کل دنیا میں ہرطرف انسان انسانوں کی بھلائی کا ہی سوچنے میں لگے ہوے ہیں، لیکن کوئی بھی اپنی بھلائی کا نہیں سوچ رہا۔رمضان شریف آنے والا ہے، ایک طرف تو انسانی ہمدردی میں گھلنے والے،آج اپنے اشتہار چلانے میں لگے ہوے ہیں کہ ہماری ...
مزید پڑھیں »سنیفا کی جانب سے کپاس کے استحکام کے لیے سیمینار کا اہتمام
ٹنڈو آدم (طیب آرائیں) الجنت بینکویٹ ٹنڈو آدم میں سنیفا ایگری سروسز لمیٹیڈ کی جانب سے چلائی گئی کپاس کے استحکام کے حوالے سے کسان بھائیوں کے لیے سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ پروگرام میں جی ایم سنیفا علی سفیان نے کسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سنیفا ...
مزید پڑھیں »ہم کتنے بیدار، باشعور اور منظم ہیں؟ قیوم راجہ
تحریر: قیوم راجہ یوکرین پر روسی حملے کو ابھی چند ہی دن ہوئے ہیں کہ امریکہ اور یورپ نے اپنے دانشوروں کو دنیا بھر کی حمایت کے لیے متحرک کر دیا ہے۔ کشمیریوں ، فلسطینیوں، بھارتی مسلمانوں، افغانیوں مشرق وسطی اور جنوبی و شمالی افریقی عوام سے زیادہ یوکرینی عوام ...
مزید پڑھیں »