صنف نازک : انعم توصیف

تحریر: انعم توصیف

صنف نازک کو اللہ نے جو مقام دیا ہے، اس مقام کی بقا بھی اس ہی میں ہے کہ ہم اپنی حدود و قیود میں رہیں۔ آپ ایک عورت ہیں تو کبھی خود کو کمزور نہ سمجھیں، آپ سب کچھ کرسکتی ہیں۔ مگر اس سب کچھ کرنے میں اگر آپ اللہ کو بھول جائیں گی تو ذلت آپ کا مقدر ہوگی۔ مضبوط بنیے، دنیا کے ساتھ چلیے مگر یہ یاد رکھیے آپ کی دائمی کامیابی اس ہی راستے پر چلنے میں ہے جس پہ چلنے سے "رب” آپ سے راضی رہے۔ دنیا بنانے والے کے خلاف آواز بلند کریں گی تو آپ کی اپنی ہی دنیا تباہ ہوجائے گی, کیونکہ وہ رب تو بے نیاز ہے۔

حسن سے زیادہ کشش حیا میں ہوتی ہے۔ با حیا رہیے ، رب سے باوفا رہیے۔
اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں نوازے گا ان شاءاللہ

تعارف: ویب ڈیسک

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*