روم : پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرادیا۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
1965 کی جنگ کا ہیرو جوان نائیک عبدالعزیز شہید کون تھا ؟ : عابد محمود بیگ
تحریر : عابد محمود بیگ نارووال 1965 کی جنگ میں بھارتی فوج کا پاکستان پر قبضہ کا خواب پاکستان آرمی کے صرف ایک بہادر جوان نے چکنا چور کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1965 کی جنگ میں پاکستان پر قبضہ کرنے کا انڈین آرمی کے خواب کو چکنا چور کرنے والے پاکستان ...
مزید پڑھیں »دھوتی کے استعمال کو فروغ دیں : سید فرحان الحسن
تحریر : سید فرحان الحسن وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے، ضرب المثل محاورات وقت گزرنے کے ساتھ کچھ کے کچھ ہو گئے، اسی طرح بہت سے علاقوں کے نام اور چیزوں کے نام بھی بدل گئے، لیکن کچھ چیزیں کسی نہ کسی صورت ہمارے درمیان موجود ...
مزید پڑھیں »ٹھگوں اور جیب کتروں کے نرغے میں : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آپ نے کسی شہر کی کسی گنجان سڑک پر دیکھا ہوگا، کہ ایک بچہ روتا ہوا آتا ہے پیچھے اس کی ماں یا بہن یا بھائی دوڑ رہا ہوتا ہے، وہ بچہ آپ سے آکر لپٹ جاتا ہے،مجھے بچالو یہ مجھے مارتے ہیں،آپ پوری ہمدردی سے ...
مزید پڑھیں »آہ سیدعلی گیلانی ۔ قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم اسلامی امت بالخصوص اہلِ ہندوپاک کے مسلمانوں کے لیے ایک دکھ دہ خبر ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کاروانِ حریت اسلامی کے قائد سیدعلی گیلانی رحلت فرماگئے، یکم ستمبر کی رات کو آپ کا وصال ہوا، زندگی کی قید کے ساتھ ساتھ وہ بھارت کی ظالمانہ ...
مزید پڑھیں »انسان اورانسانی حقوق : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ہرزمانے میں انسان کسی نہ کسی طرح سے اپنے حقوق کی جنگ لڑتا رہا ہے، کبھی انسان نے قبیلائی نظام کواپنے حقوق کا محافظ سمجھا،کبھی انسان نے علاقے اور زبان کو اپنے حقوق کا سہارا بنایا،حتیٰ کہ اللہ نے جو خالقِ کائنات وانسان ہے نے بھی ...
مزید پڑھیں »پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایکسپائرڈ سٹینٹ ڈالنے کا انکشاف ، کروڑوں کی کرپشن سامنے آگئی
لاہور (رانا علی زوہیب)ہیڈ اف انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر ثاقب شفیع کا مبینہ طور پر مریضوں میں ایکسپائرڈ سٹنڈز ڈلوانے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا عملہ انسانی جانوں سے کھیلنے لگا. مئی ،جون اور جولائی 2021 کے مہینوں میں ایکسپائر ہونے والے ...
مزید پڑھیں »وزیر صحت انصر ابدالی کا چیلنج : قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ باشعور معاشرے کی جمہوری سیاسی پارٹیاں دوران الیکشن ڈٹ کر ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں لیکن جیتنے والی پارٹی جب حکومت بناتی ہے تو وہ صرف اپنی پارٹی نہیں بلکہ پوری ریاست اور قوم کی نمائندگی کرتی ہے۔ حزب اختلاف کا فرض ہوتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنی وزراء کی ٹیم کا انتخاب کرلیا ۔ کس کو کونسی وزرات ملی ؟
مظفر آباد (رانا علی زوہیب) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے آزاد کشمیر ریاست کے لیے اپنی ٹیم کے سولہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ آزاد کشمیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کابینہ ونگ کے ایڈیشنل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا سودی جال : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ قرض ایک مرض ہے جسے ہم نے فرض بنا لیا ہے۔ قرض کفایت شعاری کا دشمن ہے۔بدترین حالات میں بھی قرض دہندہ مقروض کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو قائم ہوئے 77سال ہو چکے ہیں۔ دونوں جڑواں بین الاقوامی اداروں کا قیام دوسری ...
مزید پڑھیں »