انجلینا جولی کی ’’ نویور رائٹس ‘‘ رونمائی کیلئے تیار ، پوسٹر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق پر ایک کتاب ’’ نویور رائٹس ‘‘کی رونمائی کرنے والی ہیں ۔

انجلینا نے اس کتاب کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئرکیااوربچوں کے نام پیغا م لکھاکہ ایک بچے کی حیثیت سے آپ کے حقوق ایک بالغ انسان کے حقوق کے برابر ہیں۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*