عدنان صدیقی نے مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا

عدنان صدیقی نے مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا

لاہور: اداکار عدنان صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے بننے والی ڈرامہ سیریل میں وہ مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا نہیں کریں گے بلکہ یہ کردار ایک ترک اداکار کو دیا جائے گا،جن کا انتخاب حتمی مراحل میں ہے ۔

عدنا ن صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ یہ سیریز ترک ہدایت کار ایمرے کوناک کی زیرِ نگرانی بنائی جائے گی ،جس میں 25 فیصد اداکار پاکستان اور 75 فیصد ترکی سے لئے جائیں گے ۔

پہلے سیزن کی مکمل شوٹنگ ترکی میں ہوگی جس کی تیاریاں جاری ہیں البتہ دوسرے سیزن کے لیے شوٹنگ پاکستان میں بھی ہوگی ۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*