اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں

اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں

لاہور: ان تصاویر میں ثناء جاوید نے مشرقی طرزکاعروسی جوڑا پہنا ہوا ہے اور روایتی زیوارت کا انتخاب کیا ہے ۔

اپنے اس شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ماڈل بلال اشرف موجود ہیں

اس ویڈیو میں دونوں نے نوبیاہتا جوڑے کا کردار ادا کیا ہے ۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*