طالبان کا افغانستان میں خواتین پر تشدد ، آنسو گیس کا استعمال

طالبان کا افغانستان میں خواتین پر تشدد ، آنسو گیس کا استعمال

کابل : کابل میں خواتین کے احتجاجی مظاہرے پر تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی گزشتہ روز بھی حقوق نسواں کیلئے متعدد خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاج اس وقت پرتشدد ہوگیا جب طالبان نے صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے وا لوں کو روک دیا.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ طالبان نے انہیں روکنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*