مصنف کی تحاریر : raztv

بیٹی آزمائش یا رحمت ایک والد آپ کی امداد کا منتظر

تحریر: محمد حنیف تبسم اللہ کریم نے اپنے فضل و کرم سے جن کو بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے آج کی یہ تحریر اُن تمام والدین کے نام ہے. جن کی بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں سہاگن بن کر سکون کی زندگی گزار رہی ہیں یا ...

مزید پڑھیں »

تنظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

نظیم مشائخ عظام کے زیر اہتمام جشن عیدمیلادالنبی ؐ عقیدت و احترام سے منایاگیا

لاہور ( رانا علی زوہیب) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن ضلع لاہور کے زیر اہتمام خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں ، جے کے ایل ایف

میرپور (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر قطع ارضی کا نام نہیں بلکہ یہاں دو کروڑ جیتے جاگتے انسان بستے ہیں دو کروڑ کشمیریوں کی مرضی و منشا کے بغیر طاقت کے بل بوتے پر جبری حل مسلط اور مستقل تقسیم کرنا انسانیت کی توہین ہے. اقوام متحدہ جموں کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »

ریاست ہمیشہ عوام اور ریاستی اداروں کی مشترکہ جد و جہد سے مضبوط ہوتی یے۔ مشترکہ بیان

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کی اصلاحات کے محرک قیوم راجہ کی شروع کردہ تحریک کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے برطانیہ سے انصر یعقوب ، شاہین اختر، یورپی یونین سے راجہ محمد الیاس خان، شائد تبسم، نصیر احمد، مشرق وسطی سے محمود علی، امجد رمضان اور آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز کو پروموٹ کر کے عدالتی بحران ختم کیا جائے۔۔۔۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما اور قومی اداروں کے اندر اصلاحات کے محرک قیوم راجہ نے آزاد کشمیر حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ہائی کورٹ کے نئے ججز کی براہ راست تعیناتی پر جھگڑا جاری رکھنے کے بجائے جو ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز ...

مزید پڑھیں »

محسن ِ پاکستان کا ناقابلِ تسخیر پاکستان! شیخ خالد زاہد

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد سرزمین پاکستان پر پہلے دن سے ہی دشمنوں نے اپنے ناپاک عزائم کے پنجے گاڑنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت پاکستان کا دولخت ہونا ہے بات یہاں پہنچ کر بھی بس نہیں ہوجاتی یہ سلسلہ چلتا ہی چلا جا رہا ...

مزید پڑھیں »

ہائے افسوس ! اُم حبیبہ

تحریر : اُم حبیبہ ذہن میں ایک لہر دوڑتی دوڑتی کتنی دُور پہنچ جاتی ہے کہ معلوم نہیں ہوتا کہ کہاں سے ہم نے شروعات کی تھی اور کہاں ہم اس سوچ کا اختتام کر رہے ہیں۔خیر! سوچ کے خیال سے مجھے بیٹھے بیٹھے یوسف بشیر قریشی کی چھوٹی سی ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر !

لاہور (رانا علی زوہیب)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر کی صبح رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ابتدائی زندگی عبدالقدیر خان کی پیدائش یکم اپریل 1936 میں بھارتی شہر بھوپال میں ہوئی اور انہوں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (رانا علی زوہیب) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا ...

مزید پڑھیں »