مصنف کی تحاریر : raztv

موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار

شورکوٹ ( تحصیل رپورٹر) موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کو روڈ سیفٹی رولز کی اہمیت اور فوائد کے متعلق بریفنگ دی گئی. روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان نے 80 سے زائد اضلاع پر قبضہ کرلیا ۔ مارکیٹیں اور بازار بند

پکتیا (وسیم خان) افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کے بعد طالبان نے پھر سے ملک کے مختلف صوبوں اور اضلاع پر قبضہ کرنا شروع کردیا ۔ طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 80 سے زائد اضلاع پر قبضہ کرکے افغان فوج کو وہاں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا ...

مزید پڑھیں »

لاہور: حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے گھر کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے چارکی حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 30 کلو گرام سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا کارنامہ : "خدمت آپکی دہلیز پر” پروجیکٹ شروع کرنے کے ایک ماہ بعد صفائی کا عملہ فارغ کردیا گیا

شیخوپورہ (رانا علی زوہیب) پنجاب حکومت کا نیا کارنامہ سامنے آگیا. "خدمت آپکی دہلیز پر” پروجیکٹ شروع کرنے کے ایک ماہ بعد صفائی کا عملہ فارغ کردیا گیا. ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں "پروجیکٹ آپکی دہلیز پر” کے عملے کو ایک ماہ بعد فارغ کردیا گیا ۔ فیروزوالا ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے تربیت یافتہ 2 دہشت گرد گرفتار،واسع جلیل اور انیس ایڈووکیٹ سے رابطوں کا انکشاف

کراچی : سی ٹی ڈی نے بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گردوں کو میر پور خاص سے گرفتار کرلیا، ملزمان نے واسع جلیل اور انیس ایڈووکیٹ سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہد نے سول لائن میں پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

دبنگ انکار! Absolutely NOT

تحریر : میجر (ر) محمود امریکی حکومت نے حکومت پاکستان سے پاکستان کی سر زمین پر اپنی فورسز کے لئے اڈوں کی درخواست کی ہے,معروف امریکی ا جریدے نیو یارک ٹائمز کے کے مطابق اس سلسلے میں امریکی سی آئی کے کے سینئر اہلکار پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ سے بھی ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید تنویر احمد اور سفیر احمد کی رہائی کے لیے تعاون کرنے والے تمام افراد اور تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں: قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) فری تنویر اینڈ سفیر کمپئین کی کور کمیٹی کے سربراہ قیوم راجہ اور اراکین شوکت محمود جرال، سردار عمر اخلاص، اجمل تیموری اور ساجد جرال نے ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید تنویر احمد اور سفیر احمد کی رہائی کے لیے اندرون و بیرون ملک تعاون کرنے ...

مزید پڑھیں »

شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کو آگ لگ گئی ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

لالیاں( ویب ڈیسک) تحصیل لالیاں کےعلاقہ چناب نگرکے مین بازار میں بروز اتوار رات تقریباً آٹھ بجے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کو آگ لگ گئی. گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا. گھر کے مالک منظور احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام ...

مزید پڑھیں »

عورت اور آزادی کیا ہے ؟ نازش یعقوب

تحریر : نازش یعقوب عورت اور آزادی کو دو الگ الگ چیزوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔مگر صرف آج کل کے دور میں کیوں کہ کچھ لوگوں کا یہ سمجھنا ہے کی تعلیم اور آگاہی کے ساتھ ساتھ شعور کی منزل آزادی ہے ۔مگر کیسی آزادی ؟وہ آزادی جو ...

مزید پڑھیں »

پنجاب مالی سال 22- 2021 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، کیا کیا خوشخبری ہے ؟

لاہور(رانا علی زوہیب) پنجاب مالی سال 22- 2021 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کل بجٹ ‏اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کریں گے۔ ترجمان محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا نیا آنے والا بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقہ کیلئے ‏سازگار ہو گا۔ بجٹ ...

مزید پڑھیں »