تحریر: ارم صبا سیرتِ حسنِ کونین دل میں بسی ہے کچھ ایسے ہر سانس فرطِ شوق سے نکہت فشاں ہو جیسے زکرِ مصطفیؐ سے پھوٹا چشمُہ بہار کچھ ایسے گلستاں بن گیا ویران دشت قلب سے جیسے خوشبوئے خیالِ مصطفیٰ سے مہکےفضا کچھ ایسے گلہائے کرم بھر گئے ہوں خالی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
یاد نبی میں ہجر کے جذبات امڈ آئے : نعت رسول مقبول ﷺ
تحریر : ارم صباء یاد نبی میں ہجر کے جزبات امڈ آئے کمال ضبط پر بھی میرے آنسو نکل آئے پر خطا ہوں سرِ دربار جاوُں کیسے یہ سوچ کر پلکوں پر آنسو نکل آئے سلسلُہ زندگی ہو یا میدانِ محشر گناہوں کا اپنے سوچ کر آنسو نکل آئے شب ...
مزید پڑھیں »جنسی درندگی کا عفریت وجوہات اور تدارک : ارم صبا
تحریر: ارم صبا ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں زیادتی, زیادتی, کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کسی ذی روح کو جنسی درندگی کا نشانہ نہ بنایا جائے اور افسوس بات صرف زیادتی تک ختم نہیں ہوتی اس وحشیانہ ...
مزید پڑھیں »جنسی درندگی کا عفریت، وجوہات اور تدارک : زارون علی
تحریر : زارون علی آج ہم اس ترقی یافتہ دور کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں عصمتیں محفوظ ہیں نہ ایمان۔ جنسی درندگی کا عفریت ہمیں سالم نگلنے کو منہ کھولے کھڑا ہے اور ہم بے بسی کی مورت بنے اسے اپنی طرف قدم بڑھاتے دیکھ رہے ہیں کہ ...
مزید پڑھیں »جنسی درندگی کاعفریت، وجوہات اور تدارک : وصال محمد خان
تحریر : وصال محمد خان وطن عزیزپاکستان میں جنسی درندگی کے واقعات کاسلسلہ دوام پذیرہے ۔ آئے روزاس قسم کی دلخراش خبریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں کہ” فلاں شہریاگاؤں میں چارسالہ بچی کیساتھ جنسی درندگی ، شقی القلب شخص یااشخاص نے درندگی کے بعدبچی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیااورلاش کھیتوں ...
مزید پڑھیں »مادی دنیا اور غیر مادی سکون : ارم صباء
تحریر: ارم صباء سکون ایک غیر مادی چیز ہے۔ اور انسان اس کو مادی وسائل کے زریعے حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہتا ہے لیکن وہ جسمانی سکون حاصل کرنے میں کچھ حد تک کامیاب ہو گیا ہے لیکن روحانی سکون سے وہ کوسوں دور ہے۔ آج کے دور میں ...
مزید پڑھیں »لڑکا لڑکی تشدد کیس : مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: عدالت نے لڑکا لڑکی تشدد کیس میں عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ای الیون کے علاقے میں لڑکے لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ مرکزی ملزم عثمان ...
مزید پڑھیں »مسافر گاڑیوں میں ٹکٹ کے ساتھ اب کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ بھی چیک ہوں گے
کراچی: سندھ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہےکہ این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں مسافر گاڑیوں میں کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے اور اس ...
مزید پڑھیں »کرونا کی چوتھی لہر کا خدشہ : لاک ڈائون کا فیصلہ ؟
اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔ وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ دوہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کرکے آگاہ کیا کہ ہمارے مصنوعی انٹیلی جنس ماڈلز کورونا کی متوقع چوتھی لہر کو ظاہرکررہے ہیں اور چوتھی لہرکے اثرات اب ...
مزید پڑھیں »جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا گیا
ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سلیکون کے جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیم نے بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں یوفون فرنچائز سے 5 افراد گرفتار کیے۔ ملزمان کے ...
مزید پڑھیں »
راز ٹی وی اردو