تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ عوام کے زریعے، عوام کے لیے عوام کی حکومت۔اس تعریف کا ہمارے الیکشن سے دور کا تعلق بھی نہیں ہے۔ یہ نعرہ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے لگایا جاتا ہے۔سب سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار ملک و قوم کو بدلنے، سابقہ فرسودہ نظام سے جان چھڑانے ...
مزید پڑھیں »بلاگز
دبنگ انکار! Absolutely NOT
تحریر : میجر (ر) محمود امریکی حکومت نے حکومت پاکستان سے پاکستان کی سر زمین پر اپنی فورسز کے لئے اڈوں کی درخواست کی ہے,معروف امریکی ا جریدے نیو یارک ٹائمز کے کے مطابق اس سلسلے میں امریکی سی آئی کے کے سینئر اہلکار پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ سے بھی ...
مزید پڑھیں »کھانے کا ضیاع اور اس کا تدارک : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ کھانا ضائع کرنا ایسا ہی ہے جیسے آپ کسی بھوکے کی میز سے کھانا چرا لیں۔پوپ فرانسس۔ کھانے کے ضیاع کی تاریخ دنیا کی عالمگیریت سے شروع ہوتی ہے۔ کھیت سے لیکر کھانے کی میز تک ہر سطح پر کھانے ضائع کیا جاتاہے۔ تازہ پھل، سبزیاں، گوشت ...
مزید پڑھیں »آزادکشمیر الیکشن اورفاروڈ بلاک : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ آزادکشمیر الیکشن کی گہما گہمی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر تقریبا سبھی پارٹیوں کے ناراض ارکان نے طبل بجا دیا ہے، اور کچھ بجانے کی تیاری میں ہیں۔ آزادکشمیر کی چار بڑی پارٹیاں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، مسلم کانفرنس اور پی ٹی آئی میں فاروڑ بلاک کھل ...
مزید پڑھیں »جمہوریت کے دلدار : قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ آزاد کشمیر میں یہ الیکشن کا ماحول ہے۔ اسوقت تو سیاسی محفلیں ہونی ہی ہیں لیکن عام حالات میں بھی ایک عام مزدور سے لے کر سرکاری اداروں تک کسی بھی جگہ انسان چلا جائے تو لوگ سیاسی بحث مباحثہ کرتے دیکھے جاتے ہیں۔ اس سیاسی ...
مزید پڑھیں »عورت اور آزادی کیا ہے ؟ نازش یعقوب
تحریر : نازش یعقوب عورت اور آزادی کو دو الگ الگ چیزوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔مگر صرف آج کل کے دور میں کیوں کہ کچھ لوگوں کا یہ سمجھنا ہے کی تعلیم اور آگاہی کے ساتھ ساتھ شعور کی منزل آزادی ہے ۔مگر کیسی آزادی ؟وہ آزادی جو ...
مزید پڑھیں »مسئلہ بیٹھ کے حل کیا جا سکتا ہے
مسئلہ بیٹھ کے حل کیا جا سکتا ہے بہترین مشورہ دیا جا سکتا ہے ہو خدشہ گر انتشار کے پھیلنے کا تو فیصلہ واپس لیا جا سکتا ہے جینے کی جب کوئی وجہ نہ بچے ایسے موقعوں پر جیا جا سکتا ہے نفرتوں کو خاک کے سپرد کر کے جام ...
مزید پڑھیں »آزادی پسندوں کی الیکشن پالیسی کیا ہے، کیا ہونی چاہئے؟
تحریر: قیوم راجہ ریاست جموں کشمیر کے غیر مشروط حق خودارادیت پر یقین رکھنے والی جماعتوں نے بھارت اور پاکستان کے زیر قبضہ ریاست جموں کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند تو حالت جنگ میں ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں الحاق ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں آج کیا ہو رہا ہے؟
تحریر : اکمل سومرو لاہور افغانستان میں نیا ہنگامہ برپا ہونے کو ہے، پاکستان کو بھی اس ہنگامہ میں پھر سے کردار سونپ دیا گیا ہے، امریکی صدر بائیڈن کے منتخب ہونے کے بعد نیو ورلڈ آرڈر کی تجدید کی جا رہی ہے، افغانستان میں امریکا اپنا نیا منصوبہ نافذ ...
مزید پڑھیں »جمہور کے ابلیس ہیں اربابِ سیاست
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے بالِ جبریل میں ایک نظم بعنوان ابلیس کی عرض داشت لکھی،جس کامقطع یہ شعر ہے،”جمہورکے ابلیس ہیں اربابِ سیاست،باقی نہیں اب میری ضرورت تہ ِ افلاک“باقی دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان ہی کو لے لیں، یہاں اربابِ سیاست توکم ...
مزید پڑھیں »