تحریر : سید فرحان الحسن پڑھنے کا شوق بچپن سے ہی تھا، مختلف موضوعات پر کتابیں اور ناول پڑھنے کا موقع ڈھونڈا کرتا، اگر کبھی پڑھنے سے کوفت ہوتی تو محض نصاب کی کتابیں پڑھنے سے ہوتی۔ ایک وقت زندگی میں ایسا بھی آیا جب لکھنے کا شوق پیدا ہوا ...
مزید پڑھیں »بلاگز
حمید گل سے فیض حمید تک : عمران اقبال قائم خانی
تحریر: عمران اقبال قائم خانی امریکا اور نیٹو افواج کی افغانستان سے شرمناک انخلاء پر بہت کچھ لکھا جا چکا مگر یہ کہنا غلط ہو گا کہ عالمی طاقتوں نے 20 سال تک افغانستان میں جھک ماری ہے، جس انداز اور عجلت میں بوریا بستر لپیٹنے کے مناظر دیکھنے اور ...
مزید پڑھیں »"قائد اعظم ثانی” : ابوبکر راٹھور
تحریر : ابو بکر راٹھور چمن کا لٹ جانا ایک حادثہ ہے لیکن اس سے بڑھ کر سانحہ کیا ہو گا کہ مالی روٹھ جائے اور اہل چمن کو احساس زیاں بھی نہ ہو ۔ وہ جو دشمن کے پہلو میں بیٹھا ہمارا ترجمان تھا ۔ ہمارے جذبات و احساسات ...
مزید پڑھیں »طالبان کی دو نسلوں سے میرے ذاتی رابطوں کی کہانی : حامد میر
تحریر : حامد میر پچیس سال پہلے مجھے طالبان ملیشیا سے یہ کہہ کر متعارف کروایا گیا تھا کہ یہ لوگ افغانستان میں ”پائپ لائن پولیس“ کا کردار ادا کریں گے۔ تب طالبان سے میرے رابطے کا انتظام اس وقت کی پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کیا تھا ...
مزید پڑھیں »گھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم جگرمرادآبادی کی غزل کا مطلع ہے ”، جہلِ خرد نے دن یہ دکھائے،گھٹ گئے انسان بڑھ گئے سائے،“ شاعر کس زمانے کا ہو، کیسا ہو، دنیا میں اس کاکوئی مقام ہو یا نہ ہو، وہ آنے والی نسلوں کا مشاہدہ اپنے افکار کے آئینے میں کر ...
مزید پڑھیں »1965 کی جنگ کا ہیرو جوان نائیک عبدالعزیز شہید کون تھا ؟ : عابد محمود بیگ
تحریر : عابد محمود بیگ نارووال 1965 کی جنگ میں بھارتی فوج کا پاکستان پر قبضہ کا خواب پاکستان آرمی کے صرف ایک بہادر جوان نے چکنا چور کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1965 کی جنگ میں پاکستان پر قبضہ کرنے کا انڈین آرمی کے خواب کو چکنا چور کرنے والے پاکستان ...
مزید پڑھیں »دھوتی کے استعمال کو فروغ دیں : سید فرحان الحسن
تحریر : سید فرحان الحسن وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے، ضرب المثل محاورات وقت گزرنے کے ساتھ کچھ کے کچھ ہو گئے، اسی طرح بہت سے علاقوں کے نام اور چیزوں کے نام بھی بدل گئے، لیکن کچھ چیزیں کسی نہ کسی صورت ہمارے درمیان موجود ...
مزید پڑھیں »ٹھگوں اور جیب کتروں کے نرغے میں : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم آپ نے کسی شہر کی کسی گنجان سڑک پر دیکھا ہوگا، کہ ایک بچہ روتا ہوا آتا ہے پیچھے اس کی ماں یا بہن یا بھائی دوڑ رہا ہوتا ہے، وہ بچہ آپ سے آکر لپٹ جاتا ہے،مجھے بچالو یہ مجھے مارتے ہیں،آپ پوری ہمدردی سے ...
مزید پڑھیں »آہ سیدعلی گیلانی ۔ قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم اسلامی امت بالخصوص اہلِ ہندوپاک کے مسلمانوں کے لیے ایک دکھ دہ خبر ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کاروانِ حریت اسلامی کے قائد سیدعلی گیلانی رحلت فرماگئے، یکم ستمبر کی رات کو آپ کا وصال ہوا، زندگی کی قید کے ساتھ ساتھ وہ بھارت کی ظالمانہ ...
مزید پڑھیں »انسان اورانسانی حقوق : قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم ہرزمانے میں انسان کسی نہ کسی طرح سے اپنے حقوق کی جنگ لڑتا رہا ہے، کبھی انسان نے قبیلائی نظام کواپنے حقوق کا محافظ سمجھا،کبھی انسان نے علاقے اور زبان کو اپنے حقوق کا سہارا بنایا،حتیٰ کہ اللہ نے جو خالقِ کائنات وانسان ہے نے بھی ...
مزید پڑھیں »