پاکستان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے دو دہائیوں سے منتظر ایڈہاک ملازمین کو مستقل کردیا

Kashmir Assembly

آزاد کشمیر (نمائیندہ خصوصی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے 25 سے 27 مئی کے اسمبلی سیشن کے بعد پانچ سال سے زائد عرصہ تک ایڈہاک ملازمین کو ایک بل کے تحت مستقل کر دیا جس میں ایسے سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں جو دو دہائیوں سے بطور ایڈہاک ملازمین ...

مزید پڑھیں »

ائیر وائس مارشل عرفان احمد کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی :  ایئر وائس مارشل عرفان احمد کو ائیر مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ ایئر مارشل عرفان احمد نے پاک فضائیہ کی جی ڈی پی برانچ میں جون 1988 میں کمیشن حاصل کیا۔ اپنے شاندار پیشہ ورانہ کیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر اسکواڈرن ، فلائنگ ونگ اور ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کا شیخوپورہ میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرز کا دورہ

شیخوپورہ ( نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے شیخوپورہ میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرز کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کورونا ویکسینیشن سنٹرز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ کورونا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کاٹن کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے بیروزگاری جیسے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے : بیرسٹر مختار احمد ٹاٹڑی

لاہور ( پ ر) پاک سر زمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل اورسنٹرل پنجاب کے صدر بیرسٹر مختار احمد ٹاٹڑی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کاٹن کی پیداوار میں آضافہ کیلئے اقدامات کئے جائیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کاٹن کی پیداوار میں کمی ...

مزید پڑھیں »

اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) ملک ظفر اقبال کی ملاقات ہوئی . ملاقات میں‌ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے وزیراعلیٰ کو ادارے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2020 پیش کی اور ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب آرٹس کونسل میں غیر قانونی ترقی کا معاملہ: محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے بڑے فراڈ کی پردہ پوشی کے لیے پھر ڈٹ گئے

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب آرٹس کونسل میں غیر قانونی ترقی کا معاملہ ۔۔۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے بڑےفراڈ کی پردہ پوشی کے لیۓ پھر ڈٹ گئے. آوٹ آف ٹرن پرموٹ ہونے والے ابرار عالم اعلی افسران کو چکر دینے لگا ۔ تاحال ایگزیکٹو کمیٹی کے منٹس جاری نہ ...

مزید پڑھیں »

ایم این اے برگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کی مسیحی برادری سے ملاقات

نارنگ منڈی [رانا علی زوہیب]  رکن قومی اسمبلی این اے 119 بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے نارنگ منڈی میں مسیحی برادی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں  مسیحی برادری کو درپیش مسائل زیر بحث رہے ۔ مسیحی نمائندوں نے اپنے اپنے ھلقے کے مسائل سے ایم این اے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے عصمت دری اور فحاشی کے بیان پر شدید ردعمل

خان خواتین کو فتنہ سے بچنے کے لئے پردہ پوشی کا مشورہ دیتے ہیں :- گلف نیوز سلام آباد: سابق کرکٹر نے الزام لگایا کہ خواتین عصمت دری کے معاملات میں اضافے کا باعث خواتین کا لباس ہے ، اس کے بعد پاکستان میں خؤاتین کے حقوق کی مہم چلانے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کی ن لیگ کو پنجاب میں اپنا وزیراعلیٰ لانے پر حمایت کی پیشکش

پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے ، مسلم لیگ ن اپنے وزیراعلی ٰکا اعلان کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ دے گی ، اس مقصد کے لیے حکمران جماعت کے 25 سے 30 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، پی ٹی آئی کے اپنے 30 ممبران ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان

پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور  آؤٹ ڈور تقریبات پر  پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ہم کورونا ...

مزید پڑھیں »