لاہور(رانا علی زوہیب) پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا۔ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذّمہ داری اور شہادت کے لازوال ...
مزید پڑھیں »پاکستان
جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ملاقات
لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا ہے کہ پاک فوج کشمیر کاز کیلئے کشمیری عوام کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر ...
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں مرحوم سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا، بابائے حریت مرحوم سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے تھے سید علی ...
مزید پڑھیں »دھوتی کے استعمال کو فروغ دیں : سید فرحان الحسن
تحریر : سید فرحان الحسن وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے، ضرب المثل محاورات وقت گزرنے کے ساتھ کچھ کے کچھ ہو گئے، اسی طرح بہت سے علاقوں کے نام اور چیزوں کے نام بھی بدل گئے، لیکن کچھ چیزیں کسی نہ کسی صورت ہمارے درمیان موجود ...
مزید پڑھیں »پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایکسپائرڈ سٹینٹ ڈالنے کا انکشاف ، کروڑوں کی کرپشن سامنے آگئی
لاہور (رانا علی زوہیب)ہیڈ اف انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر ثاقب شفیع کا مبینہ طور پر مریضوں میں ایکسپائرڈ سٹنڈز ڈلوانے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا عملہ انسانی جانوں سے کھیلنے لگا. مئی ،جون اور جولائی 2021 کے مہینوں میں ایکسپائر ہونے والے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنی وزراء کی ٹیم کا انتخاب کرلیا ۔ کس کو کونسی وزرات ملی ؟
مظفر آباد (رانا علی زوہیب) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے آزاد کشمیر ریاست کے لیے اپنی ٹیم کے سولہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ آزاد کشمیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کابینہ ونگ کے ایڈیشنل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا سودی جال : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ قرض ایک مرض ہے جسے ہم نے فرض بنا لیا ہے۔ قرض کفایت شعاری کا دشمن ہے۔بدترین حالات میں بھی قرض دہندہ مقروض کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو قائم ہوئے 77سال ہو چکے ہیں۔ دونوں جڑواں بین الاقوامی اداروں کا قیام دوسری ...
مزید پڑھیں »خیرپورسول اسپتال کی لیبارٹری میں غیر تربیت یافتہ عملہ مقرر، غلط ٹیسٹ رپورٹ دینے لگے
خیر پور (سجاد حسین شر) خیر پور سول اسپتال کی لیبارٹری کا عملہ غلط رپورٹنگ کرنے لگ گیا. غلط تشخیص پر ڈاکٹر بھی غلط علاج کرنے پر مجبور۔ شکایات کرنے کے باوجود عملے کے خلاف کارروائی نہ ہو سکی کام کے دوران موبائل فون کا استعمال بھی جاری جس کی ...
مزید پڑھیں »تھانہ مصری شاہ پولیس نے 2 گمشدہ مغویان کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا
لاہور(بابر شاہ) انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ کا بہترین کارنامہ ، 2 گمشدہ مغویان کو تلاش کرکے ورثاء کے سپرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ سید اسرار حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف معلومات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے 7سال بچے طیب ...
مزید پڑھیں »ناقص کارکردگی : ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ساہیوال(رانا سہیل) ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو ناقص کارکردگی کی بنا پر ٹرانسفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریبا ایک ماہ سے ساہیوال میں چوری ,ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں عروج پر پنہچ چکی تھیں جس کی وجہ سے ساہیوال کے شہری خاص طور پر تاجر حضرات ...
مزید پڑھیں »