پاکستان

حجرہ شاہ مقیم : رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے لڑکی کودرندگی کا نشانہ بنا ڈالا

حجرہ شاہ مقیم : لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا. خاتون کو زمیندار کے ڈیرہ پر لے جا کر باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے. تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے بستی نور ...

مزید پڑھیں »

میلسی : 2 سالہ بچی سے 35 سالہ شخص کی جنسی زیادتی

میلسی : معصوم بچوں سے جنسی زیادتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، میلسی کے نواحی علاقہ گڑھا موڑمیں ایک اور حوا کی ننھی کلی جنسی زیادتی کا شکار ، اطلاع ملتے ہی ڈی پی او وہاڑی موقع پر پہنچ گئے بچی کو میڈیکل کے لئے آر ایچ سی گڑھاموڑ منتقل ...

مزید پڑھیں »

جعلی کتابوں کی فروخت: چیئرمین آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے نام قیوم راجہ کا خط سامنے آگیا

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرسایہ کشمیر میں جعلی کتابیں فروخت ہونے لگیں . اس سلسلے میں جب آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے بانی قیوم راجہ کو علم ہوا تو انہوں نے چیئرمین آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ جناب راجہ محمد خورشید خان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے پیچھے بھارت ہے ، مقدمہ درج کرلیا : فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتاتے ہوئے کہا جعلی تھریٹس پر نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس لوٹی ،نقصان کومدنظررکھتےہوئےانگلش کرکٹ بورڈ کو سو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ ...

مزید پڑھیں »

قیوم راجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بھارتی وزارت خارجہ کے رد عمل کو مسترد کردیا

کھوئی رٹہ (رانا علی زوہیب) صدر ہیومن رائٹس کمیشن آزاد کشمیر اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ازاد کشمیر کے سفارتی شعبہ کے سربراہ قیوم راجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے نام خط میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں ہر بیان کا خیر ...

مزید پڑھیں »

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہوگی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری

کراچی : سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ روز مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

کابل : افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اور کابینہ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا

پلندری (رانا علی زوہیب) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا زونل کنونشن پلندری میں منعقد ہوا ۔ کنونشن میں گلگت بلتستان ، سماہنی ، نیلم ، عباسپور ، چناری ، کوٹلی، میرپور ،لاہور ، کراچی سمیت بیرون ممالک سے بھی کشمیری مرد عورتوں نے شرکت کی۔ کنونشن میں طاہرہ توقیر کی ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا

لاہور(رانا علی زوہیب) پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا۔ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذّمہ داری اور شہادت کے لازوال ...

مزید پڑھیں »

جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا ہے کہ پاک فوج کشمیر کاز کیلئے کشمیری عوام کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »