لاہور (رانا علی زوہیب) پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی کے پیش نظر پاکستانی حکومت کی حکمت عملی کو سراہا ہے ۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کرونا کو کنٹرول کرنے ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
کون مرتا ہے کسی کے لیے ؟ قاری محمدعبدالرحیم
تحریر : قاری محمدعبدالرحیم تقریباًدوسال ہورہے ہیں، کشمیرکے اندرکرفیو،اورجبروتشدد جاری ہے، لیکن پاکستان وآزادکشمیرمیں،شروع شروع میں کچھ احتجاج،کچھ بیانات، کچھ نئے پاکستان کے نئے طریقے سے احتجاج کہ دن کے بارہ بجھے ایک گھنٹہ کھڑاہونا ہے، یہ سب کچھ چل رہا تھا کہ کہیں سے کورونا آگیا، بس کیا تھا، ...
مزید پڑھیں »الیکشن 2021 اورالیکشن قوانین : مرزا کامران بیگ ایڈووکیٹ
تحریر: مرزا کامران بیگ ایڈووکیٹ مظفرآباد ریاست جموں وکشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے آزاد کشمیر کا سیاسی و قانونی ارتقا نہ صرف پیچیدہ، مبہم، باہم متصادم ہوتا رہا بلکہ ساتھ ہی بین الاقوامی تسلیم شدہ سیاسی و انسانی حقوق کی بھی صریحاً خلاف ورزی ہوتی رہی پاکستان ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم آزاد کشمیر جنرل الیکشن ملتوی کروانے کے عمران حکومت کے فیصلے پر برہم
آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آزاد کشمیر جنرل الیکشن ملتوی کروانے کے عمران حکومت کے فیصلے پر برہم . جموں کشمیر ہاوس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ...
مزید پڑھیں »نارووال روڈ کی تعمیر : لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری پلاننگ ، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے
لاہور(رانا علی زوہیب): لاہور ہائیکورٹ میں نارووال روڈ کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کی. عدالتی حکم پر وفاقی سیکرٹری پلاننگ حامد یعقوب شیخ اور سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب پیش ہوئے. درخواست گزار سردار رمیش ...
مزید پڑھیں »سوال گندم ، جواب چنا ۔۔ انصاف کیا ہوتا ہے ؟ وزیراعظم کی زبانی سنیں !
تحریر : رانا علی زوہیب آج وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام سے ٹیلیفون پر انکے مسائل سنے۔وزیراعظم عمران خان سے آج کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ایک سائلہ عائشہ نے رابطہ کیا۔ اس نے عمران خان سے گزارش کی کہ وہ ایک بیوہ عورت ہے ، اسکا ایک بچہ ...
مزید پڑھیں »پی ایف یو سی ممبران کے لیے لاہور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا
لاہور (رانا علی زوہیب) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے ممبران کے لیے لاہور میں عید ملن پارٹی کا اہتما م کیا ۔ پارٹی کا اہتمام مرکزی باڈی کی جانب سے کیا گیا جس میں پی ایف یو سی کے چیئرمین جناب فرخ شہباز وڑائچ ، سابق چیئرمین شہزاد چوہدری ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے دو دہائیوں سے منتظر ایڈہاک ملازمین کو مستقل کردیا
آزاد کشمیر (نمائیندہ خصوصی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے 25 سے 27 مئی کے اسمبلی سیشن کے بعد پانچ سال سے زائد عرصہ تک ایڈہاک ملازمین کو ایک بل کے تحت مستقل کر دیا جس میں ایسے سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں جو دو دہائیوں سے بطور ایڈہاک ملازمین ...
مزید پڑھیں »میر محمد عابد سنئیر سپرنٹینڈنٹ پولیس راولاکوٹ تعینات: علاقہ مکینوں کا خوشی کا اظہار
آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) علاقہ مکینوں نے ڈائریکٹر انویسٹیگیشن مظفرآباد میر محمد عابد کو بطور سنئیر سپرنٹینڈنٹ پولیس راولاکوٹ تعینات ہونے پر خوشی کا اظہار کیا. میر محمد عابد ایک بااصول اور دلیر پولیس افسر کی حیثیت سے مشہور ہیں. وہ جہاں بھی جاتے ہیں وہاں جرائم کی شرح اور ...
مزید پڑھیں »ائیر وائس مارشل عرفان احمد کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی : ایئر وائس مارشل عرفان احمد کو ائیر مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ ایئر مارشل عرفان احمد نے پاک فضائیہ کی جی ڈی پی برانچ میں جون 1988 میں کمیشن حاصل کیا۔ اپنے شاندار پیشہ ورانہ کیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر اسکواڈرن ، فلائنگ ونگ اور ...
مزید پڑھیں »