لاہور ( محمد سجاد رحمانی ) ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری نے عمران نیازی کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی سرکار کی تقریر ڈوبتی کشتی کے ملاح کی تقریر تھی. اپنی ہمشیرہ کو این آر او دینے والا کیسے کرپشن کی بات کرتا ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
عمران خان ریاستی طاقت استعمال کرکے اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے : مریم نواز
لاہور (رانا علی زوہیب) صحافی محسن بیگ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیا. اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ "آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں جس ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی: سوشیالوجی کے پروفیسرز کا اعزاز، ایچ ای سی کا تحقیقی منصوبہ حاصل کر لیا
لاہور : ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے نیشنل ریسرچ پروگرام فار یونیورسٹیز (این آر پی یو) کے تحت پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ سوشیالوجی کے تین پروفیسرز نے پاکستان میں صاف پانی کے حق اور اس کی فراہمی کے حوالے سے پائی جانے والی عدم مساوات پر تحقیق کے لیے ...
مزید پڑھیں »لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن شاہدرہ کے زیر اہتمام حضرت علی ؓ کے جشن ولادت پر تقریب
تقریب علامہ محمد اقبال نقشبندی نے شان حضرت علی ؓ پر بیان دیا، جشن ولادت کا کیک بھی کاٹا گیا لاہور (ویب ڈیسک) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم سرکار سیدنا علی المرتضیٰ ؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس حوالے ...
مزید پڑھیں »گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں چل بسیں
نیو دہلی (رانا علی زوہیب ) بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد دنیا کو خیرباد کہہ گئیں۔ گلوکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری گہرے سوگ میں ہے، پاکستان و بھارت سمیت متعدد فنکار اور دیگر شعبہ جات سے منسلک افراد سروں ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا
یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت صدر پی ایف یو سی راجہ وحید ، سینئر نائب صدر رانا علی زوہیب ، صدر سنٹرل پنجاب محمد رضوان بٹ نے کی لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یوم ...
مزید پڑھیں »” طلبہ یونینزپر جبری پابندیاں اور اے ٹی آئی کی تاریخی جہدوجہد “
تحریر : محمد اکرم رضوی سابق مرکزی سیکریڑی جنرل اے ٹی آئی MuhammadAkramrizvi@gmail.com وطن عزیز کی 75سالہ تاریخ میں نوجوانوں کا اہم کردار رہا ہے ۔کیمپس میں طلباء سیاست سے لے کر جابروں آمروں کے خلاف علم بغاوت تک طالب علموں کا انقلابی اور روشن کردار رہا ہے ۔جو تاریخ ...
مزید پڑھیں »پی ایف یو سی 5 فروری کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی
ریلی کی قیادت صدر راجہ وحید ، سینئر نائب صدر رانا علی زوہیب ، صدر سنٹرل پنجاب محمد رضوان بٹ کریں گے. لاہور ریلی میں پی ایف یو سی کشمیر چیپٹر کی باڈی کے ممبران خصوصی طور پر شرکت کریں گے لاہور: پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کشمیری بہن بھائیوں ...
مزید پڑھیں »ڈائیلاگ ہی واحد اور مستقل حل ہے : محمد امین مگسی
تحریر : محمد امین مگسی اگر ڈائیلاگ کو آپ بند کرینگے تو ہر دوسرا بلوچ سوال کرے گا, ڈائیلاگ جاری رکھیں اگرچہ حالات کتنے ہی سنگین نہ ہوں, حیرت ہے ان بلوچوں پر جو اپنی ذاتی دشمنی و عناد کی وجہ سے بار بار ریاست کو آپریشن کی دعوت دے ...
مزید پڑھیں »عدالتی مراعات اور کارکردگی : پروفیسرعبدالشکورشاہ
تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ افلاطون کے مطابق نام نہاد انصاف بدترین انصاف ہے۔ افلاطون کا یہ قول ہمارے عدالتی نظام کی بھر پور عکاسی کر تا ہے۔ کمیشن برائے قانون و انصاف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں زیر التواء مقدمات کی تعداد2.15ملین سے تجاوز کر چکی ہے اور ان میں ...
مزید پڑھیں »