اہم خبریں

6 جون کا بحریہ ٹاؤن کے آگے دھرنا، انتشار اور آتشزدگی کا آنکھوں دیکھا احوال

تحریر : محمد صالح مسعود سب نے بحریہ ٹاؤن کا نام تو سنا ہی ہوگا، جسے کچھ دل جلے بھیڑیا ٹاؤن بھی کہتے ہیں. اگر بحریہ ٹاؤن کا نام نہیں سنا تو ملک ریاض کا نام تو ضرور سنا ہوگا. جن کا نام لینے سے ہماری میڈیا پر سکتہ طاری ...

مزید پڑھیں »

کیا بحریہ ٹاؤن کو بند کر دیا جائے؟ زبانِ اہلِ زمیں

تحریر : سید شاہد عباس ٓاپنے آغاز سے آج تک مختلف قسم کے تنازعات کی زد میں رہنے والا نجی ادارہ بحریہ ٹاؤن آج بھی زیر عتاب ہے۔ لیکن حیران کن طور پر اس کا محاسبہ باقاعدہ کسی عدالتی فورم پر کرنے کے بجائے لاٹھی و آگ سے کیا جا ...

مزید پڑھیں »

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر(ویب ڈیسک) : ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 35ہوگئی۔ زرائع کے مطابق ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ ملت ایکسپریس کی بوگیاں ڈہرکی ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے نااہل سیاستدانوں اور معصوم عوام کے الیکشن 2021

تحریر: قیوم راجہ ایک باشعور اور بیدار عوام کسی بھی سیاسی پارٹی اور امیدوار کو اس کی سیاسی، اقتصادی یا کسی بھی قومی اشو اور اجتماعی پروگرام کی بنیاد پر ووٹ دیتی ہے۔ اجتماعی اشوز کی نشان دہی، تعین اور انکے حل کے لیے کوئی موثر پالیسی اور منصوبہ بندی ...

مزید پڑھیں »

ماحولیات کا دن اورماحولیاتی نظام کی بحالی!

تحریر : شیخ خالد زاہد بتائے گئے اصولوں پر عمل نا کرنے سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے او روہ اصول یا قواعد قدرت نے طے کئے ہوں اور اسکی خلاف ورزی کی جائے تو نقصان کا تخمینہ لگانا شائد ممکن ہی نہیں ہوسکتا۔ بلکل ایسے ہی ہے کہ انسان کے ...

مزید پڑھیں »

بازار حُسن ۔۔ "ایک مکڑی کا جالا” : رانا علی زوہیب

تحریر :    رانا علی زوہیب بازارِحسن وہ بازار ہے جہاں سورج ڈھلنے کے بعد دن نکلتا ہے ۔ یہاں کے ریت و رواج بھی نرالے ہیں ۔ یہاں کئی ایسی لڑکیاں موجود ہیں جنکا تعلق اچھے گھرانوں سے ہے مگر وہ یہاں لاوارثی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ...

مزید پڑھیں »

لاہو رپولیس آپریشنز ونگ کی منشیات فروشی کے خلاف جنگ جاری ، 911 مقدمات درج

لاہور (رانا علی زوہیب) لاہو رپولیس آپریشنز ونگ کی منشیات فروشی کے خلاف جنگ جاری ہے. منشیات فروشوں کے خلاف لاہور سٹی ڈویژن پولیس نے179، کینٹ209،سول لائنزڈویژن پولیس نے103، صدر ڈویژن پولیس نے 174،اقبال ٹاؤن117جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے 129مقدمات درج کئے . شہر کے مختلف تھانوں میں 911 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا میں نمایاں کمی عمران خان کی بہترین حکمت عملی کا ثبوت ہے۔ قونصل جنرل فیصل بٹ

لاہور (رانا علی زوہیب) پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی کے پیش نظر پاکستانی حکومت کی حکمت عملی کو سراہا ہے ۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے کرونا کو کنٹرول کرنے ...

مزید پڑھیں »

کون مرتا ہے کسی کے لیے ؟ قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم تقریباًدوسال ہورہے ہیں، کشمیرکے اندرکرفیو،اورجبروتشدد جاری ہے، لیکن پاکستان وآزادکشمیرمیں،شروع شروع میں کچھ احتجاج،کچھ بیانات، کچھ نئے پاکستان کے نئے طریقے سے احتجاج کہ دن کے بارہ بجھے ایک گھنٹہ کھڑاہونا ہے، یہ سب کچھ چل رہا تھا کہ کہیں سے کورونا آگیا، بس کیا تھا، ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2021 اورالیکشن قوانین : مرزا کامران بیگ ایڈووکیٹ

  تحریر: مرزا کامران بیگ ایڈووکیٹ مظفرآباد ریاست جموں وکشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقے آزاد کشمیر کا سیاسی و قانونی ارتقا نہ صرف پیچیدہ، مبہم، باہم متصادم ہوتا رہا بلکہ ساتھ ہی بین الاقوامی تسلیم شدہ سیاسی و انسانی حقوق کی بھی صریحاً خلاف ورزی ہوتی رہی پاکستان ...

مزید پڑھیں »