Taliban militants hand over their weapons after joining the Afghan government's reconciliation and reintegration programme, in Herat January 30, 2012. Some thirty Afghan Taliban have joined the program, Herat governor Daoud Shah said. REUTERS/Mohammad Shoib (AFGHANISTAN - Tags: CIVIL UNREST POLITICS) - RTR2X2V3

طالبان نے افغانستان کے ضلع زرمت پر قبضہ کرلیا ، تمام سروسز معطل

پکتیا (وسیم خان) افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کے نتائج آنا شروع ہوگئے . فغان طالبان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت پر قبضہ کرلیا .

تفصیلات کے مطابق پچھلے تیس دنوں میں طالبان زرمت پر قبضہ کرنے کی کوشش میں تھے . اس کوشش میں بہت سے افغان فوج کے اہکار زخمی بھی ہوئے جبکہ ضلع کے لوگوں میں بھی خوف و حراس پایا جاتا تھا .

30 دن کی مشقت کے بعد بالآخر طالبان ضلع زرمت پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے. طالبان نے قبضہ کرنے کے لیے بعد پورے ضلع کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس اور مارکیٹیں بند کروادی گئی ہیں‌.

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*