تازہ ترین

حضرت علامہ پیر حافظ محمدانورنوشاہی رحمۃ اللہ علیہ (گذشتہ سے پیوستہ)

قاری محمد عبدالرحیم مدرسے میں داخل ہونے کے بعد معمولاتِ حضرت استاذی المکرم کوقریب سے دیکھنے کا موقعہ ملا،میں حیران تھا کہ جنابِ والا صبح سورج ظلوع ہونے کے بعد سے لے کر نمازِظہر سے کچھ دیر پہلے تک بے تکان بیٹھے،ہر قسم کے طلبا ء صبح کو ابتدائی اسباق ...

مزید پڑھیں »

صحافت میں موجود کالی بھیڑیں بدنامی کا باعث

حاجی فضل محمود انجم آج فیس بک پہ ایک دوست کی پوسٹ نظروں سے گزری جس میں یہ کہا گیا تھا کہ ایک صاحب میرے پاس آۓ اور میرا نام لیکر کہنے لگے کہ آپکا یہ نام ہے تو میرا ایک کام کر دیں۔مجھے کسی کلب سے پریس کارڈ بنوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کووڈ ٹیسٹ کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع

لاہور: پاکستان میں بچے بھی کورونا وبا کا شکار ہونے لگے ، لاہور میں ایک دن میں 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع ہوگئے ، ایم ڈی چلڈرن اسپتال پروفیسر سلیم نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو600 دن مکمل ، 323 کشمیری شہید

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو 600 دن مکمل ہوگئے، اس دوران بھارتی فورسز نے 323 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے 600 دن سے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے ؓبڑی جیل بنا رکھا ہے، بھارتی لاک ڈاون کے دوران 323 کشمری ...

مزید پڑھیں »

دین ملا فی سبیل اللہ فساد

مریم وکیل منٹو اردو ادب کا وہ لکھاری جس نے معاشرے کے کڑوے کسیلے سچ کو جرات اور بے باکی سے بیان کیا،جسکے قلم نے ہوس و نفس پرستوں کی حقیقت کو ناصرف آشکار کیا، بلکہ منافقت زدہ سماج کے مکروہ چہرے کو آئینہ بھی دکھایا۔ویسے تو منٹو جیسے شخص ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

پاکستان کے دورہ زمبابنوے کا شیڈول اگلےہفتے تک فائنل ہونےکا امکان ہے جب کہ ہرارے میں مجوزہ دو  ٹیسٹ میچز کی تیاریوں کے لیے ٹیسٹ  ٹیم کے پاکستان میں موجود ارکان  کا کیمپ چار اپریل سے لاہور میں متوقع ہے۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق شیڈول کو حتمی شکل دینے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت باہمی مقابلوں پرپیش رفت نہ ہوسکی

لاہور: سیاسی کشیدگی میں کمی کے باوجود پاک بھارت باہمی مقابلوں پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکے گی۔ بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ رواں برس کسی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کم ہونے پر یہ ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی پرواز قومی ٹیم کو لیکر جنوبی افریقا روانہ

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی پرواز قومی ٹیم کو لیکر جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے جنوبی افریقا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی ہے، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ لاہور سے قومی ...

مزید پڑھیں »

عجب نہیں کہ خداتک تری رسائی ہو

قاری محمد عبدالرحیم آج دنیائے اسلام میں،کردار کے بجائے علم وعمل کا ایک ڈھونگ سا چل رہا ہے،اہلِ علم بھی گدی نشین ہیں اوراہلِ عمل بھی گدی نشین ہیں،نہ اہلَ علم میں جدتِ تحقیق وافکارہے نہ اہلِ عمل میں شوق و اخلاص ہے،مذہب جبہ ودستارمیں بندھا ہواہے،تعلیمِ دین مساجدومکاتب کی ...

مزید پڑھیں »