ہوٹل کیلیے تاریخی گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری

لاہور:  لاہور میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کیلیے تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری ہونے لگی جب کہ کئی سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کا پسندیدہ میدان اپنا وجود ہی کھوبیٹھے گا۔

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ دنوں تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ واگزار کراکے پی سی بی کے حوالے کر دیا تھا، اس سے وہاں ہونے والی تمام تر کرکٹ سرگرمیاں بھی معطل ہوگئیں، بعد ازاں میڈیا کے آواز اٹھانے پر سیکڑوں نوجوان کرکٹرز کو پریکٹس کی اجازت دے دی گئی تھی۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*