تازہ ترین

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع

کوٹلی (رانا علی زوہیب) کوٹلی انتظامیہ کی طرف سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا لٹریچر اٹھانے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج شروع۔ کوٹلی، کھوئی رٹہ، سرساوہ، تتہ پانی، میرپور، ڈڈیال، منڈھول، بلوچ، راولاکوٹ، باغ اور دیگر مقامات پر لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے۔ لبریشن ...

مزید پڑھیں »

دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم جب سے ربیع الاول شریف کا چاندطلوع ہوا ہے، اہل محبت تو دیوانے ہوگئے ہیں، لیکن اہل علم ودانش انجانے ہوگئے ہیں۔ایک طرف محبت کے دعوے دار، مجنونان ِ دودھ بنے ہوے ہیں،اوردوسری طرف علم کے دعوے دار بخویشِ خود مہدی ِ موعود بنے ہوے ہیں۔محبت ...

مزید پڑھیں »

لوگو حقہ نہیں تمباکو پیا ہے! قیوم راجہ

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

تحریر: قیوم راجہ کانوں سے نہیں زبانوں سے سنا کہ پاکستان کے پہلے فوجی صدر جنرل ایوب خان جن پر دورہ برطانیہ کے دوران ملکہ برطانیہ بھی فریفتہ ہو گئ تھی نے ایک بار کہا کہ پٹواری ان سے زیادہ طاقتور ہے۔ جتنے دائو ہیچ پٹواری جانتا ہے اتنے وہ ...

مزید پڑھیں »

ریاست ہمیشہ عوام اور ریاستی اداروں کی مشترکہ جد و جہد سے مضبوط ہوتی یے۔ مشترکہ بیان

اچھے انتظامی افسر کے فرائض مسائل اور حل : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قومی اداروں کی اصلاحات کے محرک قیوم راجہ کی شروع کردہ تحریک کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے برطانیہ سے انصر یعقوب ، شاہین اختر، یورپی یونین سے راجہ محمد الیاس خان، شائد تبسم، نصیر احمد، مشرق وسطی سے محمود علی، امجد رمضان اور آزاد کشمیر ...

مزید پڑھیں »

یوں ہی اگرروتارہا غالب : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم رونا بھی کیا چیز ہے، بندہ اللہ کے آگے روے تو گناہ مٹاتا ہے،عاشق معشوق کے آگے روئے تو دل کو پھگلاتا ہے،مظلوم ظالم کے آگے روئے تو وہ لذت اٹھاتا ہے،۔جھوٹا سچے کے سامنے روئے تووہ دھوکا کھاتا ہے۔ برادرانِ یوسف روئے تو نبی اللہ ...

مزید پڑھیں »

محسن ِ پاکستان کا ناقابلِ تسخیر پاکستان! شیخ خالد زاہد

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد سرزمین پاکستان پر پہلے دن سے ہی دشمنوں نے اپنے ناپاک عزائم کے پنجے گاڑنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت پاکستان کا دولخت ہونا ہے بات یہاں پہنچ کر بھی بس نہیں ہوجاتی یہ سلسلہ چلتا ہی چلا جا رہا ...

مزید پڑھیں »

بے وفا وں سے وفا نہ مانگئے : قاری محمدعبدالرحیم

آنکھ سے چھلکاآنسو اورجا ٹپکا شراب میں : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم مسلمان قوم جوہندوستان میں تقریباًدوصدیوں سے غلامی در غلامی میں پلی بڑھی ہے،جب انگریزوں سے آزادیِ ہند کا نقارہ بجا تو چنداہل دل کی نظر اس طرف گئی کہ مسلمان کہیں ہندوستان کے اندرہی انگریزوں سے آزاد ہوئے،توخدانہ کرے سپین کی طرح ہندسے مٹا نہ دئیے ...

مزید پڑھیں »

ہائے افسوس ! اُم حبیبہ

تحریر : اُم حبیبہ ذہن میں ایک لہر دوڑتی دوڑتی کتنی دُور پہنچ جاتی ہے کہ معلوم نہیں ہوتا کہ کہاں سے ہم نے شروعات کی تھی اور کہاں ہم اس سوچ کا اختتام کر رہے ہیں۔خیر! سوچ کے خیال سے مجھے بیٹھے بیٹھے یوسف بشیر قریشی کی چھوٹی سی ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر !

لاہور (رانا علی زوہیب)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر کی صبح رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ابتدائی زندگی عبدالقدیر خان کی پیدائش یکم اپریل 1936 میں بھارتی شہر بھوپال میں ہوئی اور انہوں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ ...

مزید پڑھیں »

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (رانا علی زوہیب) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کا ...

مزید پڑھیں »