تازہ ترین

رائل ملٹری اور وزارت دفاع کے انتہائی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئے ، افغانستان میں‌ امریکی انخلاء کے بعد کیا ہونے جارہا ہے ؟

لندن ( فرح علی )    لندن کے علاقے کینٹ کے ایک بس سٹاپ پر ایچ ایم ایس ڈیفینڈر اوربرطانوی فوج کے بارے میں تفصیلات پر مشتمل 50 صفحات کی وزارت دفاع کی دستاویزات ملی ہیں۔ دستاویزات کے ایک مجموعے میں بدھ کے روز کریمیا کے ساحل سے دور یوکرائن ...

مزید پڑھیں »

جنسی تعلیم غلط راستوں کی مسافر : محمد طاھر شہزاد

تحریر : محمد طاھر شہزاد ہماری حکومتوں ، حکمرانوں ہمارے اداروں کے غلط فیصلوں سے مثبت نتائج کی امید رکھنا ہماری ذہنی نا پختگی کی نشاندھی کرتی نظر آتی ھے۔ میں پچھلے چند سالوں سے میڈیا پر خاص کر جیو ٹی وی پر اور خاص کر جیو کے ایک کردار ...

مزید پڑھیں »

  موجودہ دور کا شرک…..مادّہ پرستی : ارم صباء

تحریر: ارم صبا اقبال نے فرمایا اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے ، قاضی الحاجات جو فقر سے ہے میسّر ، تو نگری سے نہیں لیکن موجودہ دور اس کی متضاد روش پر رواں دواں ہے ۔شِرک ہر دور میں شکل بدلتا ہے.  مادہ پرستی موجودہ دور کا وہ شرک ...

مزید پڑھیں »

اکھیوں کے آنگن : خبرونظر

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم محبت بھی ایک ایسا روگ ہے کہ ناچاہے بھی لگتا ہے، نہ پائے بھی ملتا ہے، لیکن یہ دردجب نسلوں سے ملتا ہے تو آدمی نہ بجھتا ہے نہ کھلتا ہے، جب محبت عقیدت بن جاتی ہے تو پھر جان اس کے سامنے کوئی حثیت نہیں ...

مزید پڑھیں »

شام کے سائے اورپرندوں کا شور : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم دن بھردانا دنکا چگتے،ہواوں میں تیرتے، باغوں میں چہچاتے،ندیوں کے کنارے گنگناتے،شام کے سائے ڈھلتے ہی،اپنے اپنے درختوں کی تلاش میں دوڑپڑتے ہیں، چڑیاں اوردوسرے پرندے چیخ وپکار کے ساتھ ایک دوسرے سے لڑنے بھڑنے اور درخت کی مالکیت جتانے میں لگ جاتے ہیں کہ اچانک ...

مزید پڑھیں »

رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع گھمن ماڑی میں رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد کو زخمی کر دیا. تفصیلات کے مطابق محمد رمضان اور سکندر حیات وغیرہ کے درمیان 4 کنال اراضی کا تنازع ...

مزید پڑھیں »

موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار

شورکوٹ ( تحصیل رپورٹر) موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کو روڈ سیفٹی رولز کی اہمیت اور فوائد کے متعلق بریفنگ دی گئی. روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز ...

مزید پڑھیں »

استعماراور بھوک : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم انسان روزِ اول سے ان دو الفاظ یعنی چیزوں کی زد میں ہے، کہیں استعمار پہلے آتا ہے اور بھوک بعد اور کہپیں بھوک پہلے آتی ہے اور استعمار بعد، پچھلے زمانوں میں لوگ جنگ ولوٹ سے قرب وجوار کے علاقوں کو اپنے زیرِ نگیں کرلیتے ...

مزید پڑھیں »

نیلم متحدہ الائنس اورتین نکاتی فارمولا، رکاوٹ عوام یا ایوان؟ پروفیسرعبدالشکورشاہ

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ عوام کے زریعے، عوام کے لیے عوام کی حکومت۔اس تعریف کا ہمارے الیکشن سے دور کا تعلق بھی نہیں ہے۔ یہ نعرہ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے لگایا جاتا ہے۔سب سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار ملک و قوم کو بدلنے، سابقہ فرسودہ نظام سے جان چھڑانے ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید تنویر احمد اور سفیر احمد کی رہائی کے لیے تعاون کرنے والے تمام افراد اور تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں: قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) فری تنویر اینڈ سفیر کمپئین کی کور کمیٹی کے سربراہ قیوم راجہ اور اراکین شوکت محمود جرال، سردار عمر اخلاص، اجمل تیموری اور ساجد جرال نے ڈڈیال جھنڈا کیس میں قید تنویر احمد اور سفیر احمد کی رہائی کے لیے اندرون و بیرون ملک تعاون کرنے ...

مزید پڑھیں »