شیخ خالد زاہد انسانوں نے بہت سارے نظاموں کو تشکیل دیا کتنے ایسے جو نافذ ہونے سے قبل ہی معدوم ہوگئے اورجو آزمائے گئے انکی کامیابی اوسط درجے سے اوپر نہیں جا سکی، دنیا میں دو ایسے نظام ہیں جن میں سے ایک مقدار چلتا ہے اور دوسرا وہ جو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
ہوٹل کیلیے تاریخی گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری
لاہور: لاہور میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کیلیے تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری ہونے لگی جب کہ کئی سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کا پسندیدہ میدان اپنا وجود ہی کھوبیٹھے گا۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ دنوں تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ واگزار ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقا؛ 7 اضافی کھلاڑی کیمپ میں طلب
دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں سات اضافی کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں عماد بٹ، خوشدل شاہ، محمد عمران، فیصل اکرم، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود شامل ہیں۔ یہ کرکٹرز انیس مارچ سے شروع ہونے والے کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: اداکارہ صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ دو روز سے اداکارہ صبورعلی، یاسر حسین، سجل علی و دیگر فنکاروں کے قریبی دوست عمیر قاضی کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز پاکستانی سوشل میڈیا پر ...
مزید پڑھیں »چیک ری پبلک کے امیر ترین شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی تاجر امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ 56 سالہ ارب پتی پیٹر کیلنر کے فنانشل گروپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کیلنر 27 مارچ کو الاسکا کے پہاڑی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے ...
مزید پڑھیں »بھارت میں زیادتی کا شکار لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر پریڈ کروائی گئی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جنسی زیادتی کا شکار لڑکی کو ہی رسیوں سے باندھ کر گلیوں میں گھمانے کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی علاقے علی راج پور میں زیادتی کا نشانہ بنایا ...
مزید پڑھیں »میں آج تک خوش ہوں کہ میری ملاقات تم سے ہوئی ، عاطف اسلم
کراچی: معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سارہ بھروانا کے ساتھ شادی کواپنی خوش قسمتی قرار دیدیا۔ عاطف اسلم اور سارہ بھروانا آج اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منارہے ہیں۔ شادی کے 8 برس بعد بھی عاطف اسلم اپنی بیوی کے بے حد دیوانے ہیں اور سارہ کے ساتھ شادی ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان
پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ہم کورونا ...
مزید پڑھیں »نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ایک ہفتے بعد ہٹا دیا گیا
مصر کی نہر سوئز میں پھنسے دیوہیکل بحری جہاز ایور گیون کو بالآخر ایک ہفتے کی سر توڑ کوششوں کے بعد راستے سے ہٹالیا گیا ہے تاہم ابھی تک مکمل بحری راستہ کو بحال نہیں کیا گیا ہے، جہاز کے کناروں سے ریت، مٹی ہٹانے کے لیے درجنوں ٹگ بوٹس ...
مزید پڑھیں »پاک ترک سیریل کا آغاز : ارطغرل غازی ڈرامہ کی ٹیم جلد پاکستان آئے گی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دورہ ترکی کے دوران پاکستان اور ترکی کے درمیان نئے ڈرامہ کے لئے جوائنٹ وینچر پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں اُن سے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’’ ارطغرل غازی‘‘ اور ’’عثمان‘‘ ڈرامے کے پروڈیوسر ...
مزید پڑھیں »