لندن ( فرح علی ) لندن کے علاقے کینٹ کے ایک بس سٹاپ پر ایچ ایم ایس ڈیفینڈر اوربرطانوی فوج کے بارے میں تفصیلات پر مشتمل 50 صفحات کی وزارت دفاع کی دستاویزات ملی ہیں۔ دستاویزات کے ایک مجموعے میں بدھ کے روز کریمیا کے ساحل سے دور یوکرائن ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
جنسی تعلیم غلط راستوں کی مسافر : محمد طاھر شہزاد
تحریر : محمد طاھر شہزاد ہماری حکومتوں ، حکمرانوں ہمارے اداروں کے غلط فیصلوں سے مثبت نتائج کی امید رکھنا ہماری ذہنی نا پختگی کی نشاندھی کرتی نظر آتی ھے۔ میں پچھلے چند سالوں سے میڈیا پر خاص کر جیو ٹی وی پر اور خاص کر جیو کے ایک کردار ...
مزید پڑھیں »موجودہ دور کا شرک…..مادّہ پرستی : ارم صباء
تحریر: ارم صبا اقبال نے فرمایا اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے ، قاضی الحاجات جو فقر سے ہے میسّر ، تو نگری سے نہیں لیکن موجودہ دور اس کی متضاد روش پر رواں دواں ہے ۔شِرک ہر دور میں شکل بدلتا ہے. مادہ پرستی موجودہ دور کا وہ شرک ...
مزید پڑھیں »رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
شورکوٹ(تحصیل رپورٹر) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع گھمن ماڑی میں رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد کو زخمی کر دیا. تفصیلات کے مطابق محمد رمضان اور سکندر حیات وغیرہ کے درمیان 4 کنال اراضی کا تنازع ...
مزید پڑھیں »موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار
شورکوٹ ( تحصیل رپورٹر) موٹروے پولیس ایم 4 سیکٹر 1 کی جانب سے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کو روڈ سیفٹی رولز کی اہمیت اور فوائد کے متعلق بریفنگ دی گئی. روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں طالبان نے 80 سے زائد اضلاع پر قبضہ کرلیا ۔ مارکیٹیں اور بازار بند
پکتیا (وسیم خان) افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کے بعد طالبان نے پھر سے ملک کے مختلف صوبوں اور اضلاع پر قبضہ کرنا شروع کردیا ۔ طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 80 سے زائد اضلاع پر قبضہ کرکے افغان فوج کو وہاں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا ...
مزید پڑھیں »لاہور: حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے گھر کے قریب بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے چارکی حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 30 کلو گرام سے ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کا کارنامہ : "خدمت آپکی دہلیز پر” پروجیکٹ شروع کرنے کے ایک ماہ بعد صفائی کا عملہ فارغ کردیا گیا
شیخوپورہ (رانا علی زوہیب) پنجاب حکومت کا نیا کارنامہ سامنے آگیا. "خدمت آپکی دہلیز پر” پروجیکٹ شروع کرنے کے ایک ماہ بعد صفائی کا عملہ فارغ کردیا گیا. ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں "پروجیکٹ آپکی دہلیز پر” کے عملے کو ایک ماہ بعد فارغ کردیا گیا ۔ فیروزوالا ...
مزید پڑھیں »بھارت سے تربیت یافتہ 2 دہشت گرد گرفتار،واسع جلیل اور انیس ایڈووکیٹ سے رابطوں کا انکشاف
کراچی : سی ٹی ڈی نے بھارت سے تربیت یافتہ دو دہشت گردوں کو میر پور خاص سے گرفتار کرلیا، ملزمان نے واسع جلیل اور انیس ایڈووکیٹ سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہد نے سول لائن میں پریس کانفرنس کرتے ...
مزید پڑھیں »دبنگ انکار! Absolutely NOT
تحریر : میجر (ر) محمود امریکی حکومت نے حکومت پاکستان سے پاکستان کی سر زمین پر اپنی فورسز کے لئے اڈوں کی درخواست کی ہے,معروف امریکی ا جریدے نیو یارک ٹائمز کے کے مطابق اس سلسلے میں امریکی سی آئی کے کے سینئر اہلکار پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ سے بھی ...
مزید پڑھیں »