مصنف کی تحاریر : raztv

فیصل کمال چودھری، ایک ایسا باکمال بنگلہ دیشی نوجوان ، جس نے کرونا وبا کے دوران انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھایا

چٹاگانگ : توحید محمد فیصل کمال چودھری، بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ایک نوجوان سیاسی کارکن اور آئی سی ٹی کے مشیر ، بزنس انٹرپرینیور اور ایک فلاحی شخص ہیں- ان کا تعلق بنگلہ دیش کے بندرگاہ سٹی چٹا گرام کے ایک مشہور سیاسی گھرانے سے ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغانستان کے ضلع زرمت پر قبضہ کرلیا ، تمام سروسز معطل

پکتیا (وسیم خان) افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء کے نتائج آنا شروع ہوگئے . فغان طالبان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت پر قبضہ کرلیا . تفصیلات کے مطابق پچھلے تیس دنوں میں طالبان زرمت پر قبضہ کرنے کی کوشش میں تھے . اس کوشش میں بہت سے ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کہاں پہنچی ! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد تبدیلی ایک ایسا لفظ ہے جس کا براہ راست تعلق آپکی سوچ سے ہے ۔ سوچ کی ترتیب آس پاس کے حالات و وقعات پر مبنی بھی ہوسکتی ہے اور سوچ بھی وراثت میں ملتی ہے یعنی خاندانی حالات آپکی سوچ کے ضامن ہوتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آر پار کا اقتدار پرست ٹولہ ایک ہی نسل کا ہے، قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وحدت پسند رہنما قیوم راجہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اقتدار پرست کشمیری ٹولے کی پہلی میٹنگ اور ادھر آزاد کشمیر میں اقتدار پرستوں کی الیکشن مہم پر تبصرے کرتے ...

مزید پڑھیں »

سیاست کارِ شرفاء نہیں رہا : شہباز علی عباسی

تحریر : شہباز علی عباسی سیاست عربی زبان کالفظ ہےاوراردومیں اس کےلیے ملک چلانےاورملکی انتظام وانصرام کرناجبکہ انگریزی میں politics کا لفظ لکھااوربولاجاتاہےسواس اعتبارسےجب ہم لغوی طور پر سیاست کی تعریف کرتے ہیں تو یہ کی جاتی ہے_ پاس داشتن ملک وحکم راندن بررعیت۔” (شمس اللغات ص ٣٦٦) یعنی ملک ...

مزید پڑھیں »

رائل ملٹری اور وزارت دفاع کے انتہائی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئے ، افغانستان میں‌ امریکی انخلاء کے بعد کیا ہونے جارہا ہے ؟

لندن ( فرح علی )    لندن کے علاقے کینٹ کے ایک بس سٹاپ پر ایچ ایم ایس ڈیفینڈر اوربرطانوی فوج کے بارے میں تفصیلات پر مشتمل 50 صفحات کی وزارت دفاع کی دستاویزات ملی ہیں۔ دستاویزات کے ایک مجموعے میں بدھ کے روز کریمیا کے ساحل سے دور یوکرائن ...

مزید پڑھیں »

جنسی تعلیم غلط راستوں کی مسافر : محمد طاھر شہزاد

تحریر : محمد طاھر شہزاد ہماری حکومتوں ، حکمرانوں ہمارے اداروں کے غلط فیصلوں سے مثبت نتائج کی امید رکھنا ہماری ذہنی نا پختگی کی نشاندھی کرتی نظر آتی ھے۔ میں پچھلے چند سالوں سے میڈیا پر خاص کر جیو ٹی وی پر اور خاص کر جیو کے ایک کردار ...

مزید پڑھیں »

  موجودہ دور کا شرک…..مادّہ پرستی : ارم صباء

تحریر: ارم صبا اقبال نے فرمایا اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے ، قاضی الحاجات جو فقر سے ہے میسّر ، تو نگری سے نہیں لیکن موجودہ دور اس کی متضاد روش پر رواں دواں ہے ۔شِرک ہر دور میں شکل بدلتا ہے.  مادہ پرستی موجودہ دور کا وہ شرک ...

مزید پڑھیں »

رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع گھمن ماڑی میں رقبہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ دو خواتین سمیت متعدد افراد کو زخمی کر دیا. تفصیلات کے مطابق محمد رمضان اور سکندر حیات وغیرہ کے درمیان 4 کنال اراضی کا تنازع ...

مزید پڑھیں »