قونصل جنرل لبرلینڈ فیصل بٹ کی پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

قونصل جنرل لبرلینڈ فیصل بٹ کی پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور: پاکستان میں لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے پشاور پولیس لائن پر حملے کی شدید مذمت کی۔ اپنے بیان میں انہوں نے پولیس لائن دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی سے نجات حاصل کرنے کے لیے ماضی میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ کے پی پولیس کے جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں لبرلینڈ حکومت پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

تعارف: رانا علی زوہیب

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*