قونصل جنرل لبرلینڈ فیصل بٹ کی پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

قونصل جنرل فیصل بٹ کی ترکی کے شہر استنبول میں دھماکے کی شدید مذمت

لاہور: پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ نے استنبول میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں ترکی کی حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اس کے خلاف متحد ہو کر کام کیا جائے۔

تعارف: رانا علی زوہیب

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*