انٹرٹینمنٹ

سالگرہ کے روز فلک کا پروپوز کرنا ان کے لیے ایک سرپرائز تھا : سارہ خان

لاہور : اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ سالگرہ کے روز فلک کا پروپوز کرنا ان کے لیے ایک سرپرائز تھا۔ سارہ خان کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئی تھیں جہاں انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے شادی کے موضوع پر تفصیلی ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی وفات سرحد کے دونوں اطراف کی فضاء سوگوار کرگئ

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھارتی اداکاردلیپ کمارکی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ( محمد یوسف) انتقال کرگئے، ان کی عمر 98 سال تھی ، صدر عارف علوی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ صبیحہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزرگیا

لاہور: حسن و جمال اور دلکش آواز کی مالکہ صبیحہ خانم کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔ صبیحہ خانم نے فلمی سفر کا آغاز ’’بیلی‘‘ سے کیا پھر لالی ووڈ میں چار دہائیوں تک راج کیا، “پاکستانی سینما کی خاتون اول قرار پانے والی صبیحہ خانم فلم ...

مزید پڑھیں »

چائلڈ لیبر : شہزاد رائے بھی میدان میں آگئے ، مداحوں سے اپیل کردی

14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت کا واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں، شہزاد رائے گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اپنے آس پاس 14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت لینے کا کوئی واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں۔ شہزاد ...

مزید پڑھیں »

دھوم 4 : اکشے اور سلمان ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن ...

مزید پڑھیں »

منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کیلئے ایپ لانچ کردی

ممبئی: فلم ’بچنا اے حسینوں‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کے لیے ایپ لانچ کردی۔ ایک مداح کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے براہ راست بات چیت کرنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 9 سال بیت گئے

لاہور : شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کو مداحوں سے بچھڑے9سال بیت گئے ،لیکن اُن کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کی تازگی اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ...

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بند

ممبئی: مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے، ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کنگنا کا اکاؤنٹ مغربی بنگال میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ دپیکا اور ان کا پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا

ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔ بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اس کے علاوہ ہلاکتوں کی تعداد بھی ...

مزید پڑھیں »

ادتیا چوپڑا کا فلم انڈسٹری کے 30 ہزارملازمین کوویکسین لگانے کا اعلان

ممبئی: یش راج فلمزکے چیئرمین اورفلم ہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کوویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہرکے دوران بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظریش راج فلمزکے چیئرمین وہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کو ویکسین لگانے ...

مزید پڑھیں »