چائلڈ لیبر : شہزاد رائے بھی میدان میں آگئے ، مداحوں سے اپیل کردی

14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت کا واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں، شہزاد رائے
گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اپنے آس پاس 14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت لینے کا کوئی واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں۔

شہزاد رائے نے کہا کہ شکایت وفاقی وزارت انسانی حقوق کی ہیلپ لائن 1099 پر کی جاسکتی ہے۔

وفاقی وزارت انسانی حقوق نے آج چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر شہزاد رائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*