پاکستان

ناقص کارکردگی : ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ناقص کارکردگی : ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ساہیوال(رانا سہیل) ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو ناقص کارکردگی کی بنا پر ٹرانسفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریبا ایک ماہ سے ساہیوال میں چوری ,ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں عروج پر پنہچ چکی تھیں جس کی وجہ سے ساہیوال کے شہری خاص طور پر تاجر حضرات ...

مزید پڑھیں »

50واں یوم شہادت ، نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پوری قوم کا سلام

50واں یوم شہادت ، نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پوری قوم کا سلام

اسلام آباد (رانا علی زوہیب) نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو 50ویں یوم شہادت پر پوری قوم نے سلام پیش کیا ، سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ راشد منہاس شہید نےعزم وہمت،وفاشعاری کی روشن تاریخ رقم کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے نوجوان پائلٹ آفیسر راشدمنہاس شہید کا ...

مزید پڑھیں »

نیول چیف امجد خان نیازی اردن کے سرکاری دورے پرعمان پہنچ گئے

امجد خان نیازی

کراچی : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اردن کے سرکاری دورے پرعمان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اعلیٰ فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

مینار پاکستان حادثہ : ایس ایس پی ، ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور (رانا علی زوہیب) چودہ اگست کو مینار پاکستان گریٹر اقبال پارک میں عائشہ نامی لڑکی سے 400 لوگوں نے بدتمیزی کی. پولیس کی نااہلی پر آئی جی پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز سید ندیم عباس اور ایس پی سٹی آپریشنز حسن جہانگیر کو انکے عہدوں ...

مزید پڑھیں »

طالبان کی حکومت میں کس کو کونسا عہدہ ملنے کا امکان ہے ؟ِ

افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کے بعد امریکا نے بالآخر ہتھیار ڈالے اور انخلا شروع کیا۔ امریکی انخلا شروع ہوتے ہی طالبان، جو 2001 میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے برسر پیکار تھے، برق رفتاری سے مختلف اضلاع پر قبضہ کرتے ہوئے کابل کے صدارتی محل تک ...

مزید پڑھیں »

طالبان کون ہیں اور ان کی تاریخ کیا ہے؟

کابل: افغان طالبان گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تیز ترین پیش قدمی اور متعدد اضلاع سے افغان فوج کی پسپائی کے بعد اتوار کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے ۔ طالبان کی تاریخ اور نظریے کے بارے میں کچھ اہم حقائق یہ ہیں: تاریخ پشتو زبان میں طالبان ...

مزید پڑھیں »

پی ایف یو سی کا ڈاکٹررابعہ طارق کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ اینڈ فزیوتھراپی سنٹر کے ساتھ معاہدہ

لاہور ( پ ر) کالم نگاروں کی فلاح کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کا اہم اقدام ۔ پی ایف یو سی اور کلرڈاپلر الٹراسائونڈ اینڈ فزیوتھراپی سنٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ مفاہمتی یادداشت پر صدر ماجد ملک اور سی ای سی کلرڈاپلر الٹراسائونڈ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت

لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کے لیے گورنر ہائوس تشریف لائے . تقریب میں‌ وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزراء کی بڑی تعداد نے شرکت کی. گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اسد کھوکھر سے حلف لیا. اس ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

شیخوپورہ : ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات ، کنٹرول رومز کا قیام اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر احسان الحق ، اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن سعدیہ جمال سمیت تمام ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم باشو گرفتار

میلسی:  سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم باشو عرف بشوکوتھانہ لڈن کی پولیس نےگرفتار کر لیا ہے ۔ ایس ایچ او لڈن منصور خان اور ان کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم باشو عرف ...

مزید پڑھیں »