لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب آرٹس کونسل میں غیر قانونی ترقی کا معاملہ ۔۔۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے بڑےفراڈ کی پردہ پوشی کے لیۓ پھر ڈٹ گئے. آوٹ آف ٹرن پرموٹ ہونے والے ابرار عالم اعلی افسران کو چکر دینے لگا ۔ تاحال ایگزیکٹو کمیٹی کے منٹس جاری نہ ...
مزید پڑھیں »اہم خبریں
کشمیر سیز فائر لائن کے نزدیک شاہین ویلفئیر ہسپتال کی تعمیر
تحریر : قیوم راجہ یکم جنوری 1949 کو جموں کشمیر میں ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان اقوام متحدہ نے رائے شماری کی شرط پر سیز فائر کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ریاست جموں کشمیر کی عوام نے اپنے مستقبل کا تعین کرنا تھا۔ پھر یہ وعدہ ...
مزید پڑھیں »آزاد کشمیر کے سیاستدانوں نے ہمیشہ اقتدار کی خاطر ریاستی مفادات اور اختیارات کا سودا کیا : حریت رہنما قیوم راجہ
کھوئی رٹہ [ رانا علی زوہیب] جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنما قیوم راجہ نے آج یہاں کھوئی رٹہ میں ریاست جموں کشمیر کو جوں اور توں کی بنیاد پر ہمیشہ کے لیے تقسیم کرنے کی ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کی سازش کے حوالے سے ریاستی عوام اور ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی: حسب سابق اس سال بھی نماز عید الفطر 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجتہ الکبری سلام اللہ علہیا اڈیالہ گاوں راولپنڈی میں ایس اوپیز کے مطابق انتظامات مکمل ہیں، القائم آرگنائزیشن اڈیالہ علامہ سید قمر عباس کاظمی کی اقتداء میں جامع مسجد حضرت خدیجتہ الکبری سلام اللہ علہیا، اڈیالہ گاوں، راولپنڈی (نزد سنٹرل جیل اڈیالہ) میں نماز ...
مزید پڑھیں »شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا
لاہور: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے انہیں روک کر دوحہ جانے ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے عصمت دری اور فحاشی کے بیان پر شدید ردعمل
خان خواتین کو فتنہ سے بچنے کے لئے پردہ پوشی کا مشورہ دیتے ہیں :- گلف نیوز سلام آباد: سابق کرکٹر نے الزام لگایا کہ خواتین عصمت دری کے معاملات میں اضافے کا باعث خواتین کا لباس ہے ، اس کے بعد پاکستان میں خؤاتین کے حقوق کی مہم چلانے ...
مزید پڑھیں »پیپلزپارٹی کی ن لیگ کو پنجاب میں اپنا وزیراعلیٰ لانے پر حمایت کی پیشکش
پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے ، مسلم لیگ ن اپنے وزیراعلی ٰکا اعلان کرے تو پیپلزپارٹی ساتھ دے گی ، اس مقصد کے لیے حکمران جماعت کے 25 سے 30 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، پی ٹی آئی کے اپنے 30 ممبران ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں تقریبات پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان
پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ہم کورونا ...
مزید پڑھیں »حکومت اور جانی خیل جرگہ میں مذاکرات کامیاب
پشاور: حکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تصفیہ کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بذات خود منظورکرتے ہوئے تمام مطالبات تسلیم کئے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان کامران بنگش، شاہ محمد، ضیاء اللہ بنگش، شاہ جی گل آفریدی سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کووڈ ٹیسٹ کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »
راز ٹی وی اردو